منشّیات بیچنے والے اور اون کی سر پرستی کرنے والے سب حرام خور ملک دشمن ہیں
2025-05-01 13:24:14
38
arbaz khan :
Bhai yeh banda inse rabty ma hain to police q nahe Pakar Pati technically
2025-05-01 15:36:58
18
Waris Khan :
🤣 asy clear boly ga or wo b khud 🤣
2025-05-01 19:05:48
6
MahiMemon :
پولیس کا ادارہ عوام کے تحفظ کے لیے بنایا گیا تھا، لیکن بدقسمتی سے آج یہ اکثر ظلم، کرپشن اور طاقت کے ناجائز استعمال کی علامت بن چکا ہے۔ تھانوں میں انصاف بک رہا ہے، رشوت کے بغیر ایف آئی آر تک درج نہیں ہوتی، اور بے گناہوں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانا عام بات بن گئی ہے۔ جو ادارہ مجرموں کو پکڑنے کے لیے تھا، وہ خود مجرموں کی پشت پناہی کرنے لگا ہے۔ جب محافظ ہی لٹیرا بن جائے، تو عوام کس سے انصاف کی امید رکھے؟
2025-05-13 08:56:15
10
Only Pathan :
جب انکے سرپرست کو عدالت
مقدمات سے بری کررہا ہے تو
شہر میں پر بھتہ مافیا گینگ وار
عروجوں پر ہوگا
2025-05-02 19:17:28
6
@[♥Ꭵɴɴᴼᴄᴇɴᴛ♥] :
پولیس خاموش تماشائی بنی ہے ۔۔ پولیس والے خود رشوت لینے جاتے ہیں سب سے ۔سب سے زیادہ بھتا خوری پولیس کر رہی ہے
2025-05-03 14:37:49
15
KING'OF BAGHDADI 006🫀🇮🇶🫡 :
Long life waseullah ☝️🫡
2025-05-01 18:41:56
5
muttahir sheikh :
knowledge tw bht h is bande ko
2025-05-01 14:00:30
3
Haya Angel 😇 ❤️ :
jeo wasi bhai
2025-05-02 12:35:32
3
Abu Turrab :
GeOo LakhOo✌️👑
2025-05-03 09:45:32
0
MR Wahab Panhwar :
lakho Baloch ya Sindhi ha?
2025-11-26 16:32:08
0
👑 🦅برفت صاحب👑🦅 :
ye hamary mulk ka nizam ha mujrim live ha lekin koi kUCH NH KR SAKTA