ye raat me movie dekhi bht rona aya is movie ny rola diya is movie ky sary song ky lyrics pgl kr dety hain movie ka end bht bura kiya 😢😢😢😢😢
2025-05-06 16:33:30
29
crazy girl 🥀 :
@Dr.sehrish: میں نے بھی دیکھا ہے ایک اچھا انسان بن کے
یقین مانو لوگ مجبور کر دیتے ہیں برا بننے کے لیے
💯
2025-05-03 10:07:44
37
Ch Hamza :
آنکھیں وہ سمندر ہیں، جو خاموش بھی بولتے ہیں دل کے چھپے رازوں کو لمحوں میں یہ تولتے ہیں۔
کبھی خواب سجاتی ہیں، کبھی اشک بہاتی ہیں یہ آنکھیں ہی تو ہیں، جو محبت نبھاتی ہیں۔
2025-05-06 09:47:47
7
Salman Tullah :
اُسے بھی اب کوئی پروَاہ نہیں ہماری ظفرؔ
بغیر اُس کے ہمارا بھی کام چلتا ہے
2025-05-03 12:34:30
5
❤️🔥 :
Mera favourite song ♥️♥️
2025-05-05 05:21:07
8
Mahi_ Noor :
میں نے بھی دیکھا ہے ایک اچھا انسان بن کے
یقین مانو لوگ مجبور کر دیتے ہیں برا بننے کے لیے