@zonexforce: #100000k #shisha #sadstory ##pageforyou #foryoupageofficiall @🦋𝄟⃝ L🖤✮⃝ Pgl🥷Kanxa𝄟⃝🦋 @[email protected] @Queen

ZØNE X FØRCE
ZØNE X FØRCE
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 02 May 2025 17:08:07 GMT
156
21
3
2

Music

Download

Comments

mohsin_ali_1989
Mohsin jhamat🇸🇦 :
🌹🌹🌹
2025-05-02 17:14:32
0
abdullahanjum02
Abdullah Anjum749 :
🥰🥰🥰
2025-05-03 06:13:51
0
irfanmalik023456
Malik 👑king🇵🇰🇲🇾 :
🥰🥰🥰
2025-05-03 12:44:56
0
To see more videos from user @zonexforce, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہر درد اپنے ساتھ ایک سبق، ہر آزمائش اپنے ساتھ ایک حکمت، اور ہر ٹوٹن اپنے ساتھ اللّٰہ کے قریب ہونے کا ایک نیا راستہ لے کر آتی ہے ،جنہیں آپ صرف درد سمجھتے ہیں،  شاید وہ آپ کی روح کی تعمیر کا آغاز ہو  یہ وہی راستہ ہو جس سے گزار کر  اللّٰہ  آپ کے ایمان، صبر اور توکل کی تربیت کر رہا ہو کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو دنیا سے نہیں بلکہ اپنے رب سے جوڑ دیتے ہیں اور کچھ محرومیاں ایسی ہوتی ہیں جو دل کو اس حقیقت کا شعور دیتی ہیں کہ اصل سہارا صرف اللّٰہ ہے جو نعمتیں کبھی نہ سکھا سکیں، وہ ایک آزمائش سکھا دیتی ہے جو بات خوشحالی میں سمجھ نہ آئے، وہ ایک ٹوٹا ہوا دِل سمجھا دیتا ہے اس لیے اگر زندگی نے آپ کو کسی مقام پر توڑ دیا ہے تو اِسے اپنی کہانی کا اختتام نہ سمجھیے، کیونکہ اللّٰہ اکثر مضبوط ترین انسانوں کی تعمیر کے لیے اُنہی ٹوٹے ہوئے لمحوں سے کرتا ہے جنہیں دنیا صرف نقصان سمجھتی ہے یقین کریں پھر آپ اتنے مضبوط ہو جائیں گے  کہ لوگوں کے دھوکے ،دِل آزاریاں جفائیں کچھ بھی آپ کو تو نہیں پائے گا #nadiiaesthetic #treanding #tiktok #trendingvideo #trendingvideo

About