مجھے لہجے بدلنے سے ہمیشہ خوف آتا ہے۔۔۔۔
لہجے جب بدلتے ہیں کوئی اپنا نہیں رہتا۔۔۔۔۔🥀 parizaad
2025-05-04 02:30:50
38
Amna :
Right 😔😔
2025-05-06 06:16:59
9
✧ او یس باد شاہ ♛ :
Beground music name please
2025-05-04 18:31:11
3
꧁༒☬𝓦𝓪𝓺𝓪𝓼☬༒꧂ :
hyeee 😭😭
2025-05-04 11:23:57
0
Asim Mehmood :
تو ہمیں ان دنوں میں کیوں نہ ملا
جب ہمیں شوق سے سنورنے کے
ہم نے جینے کی عمر میں سرور پال رکھے ہیں شوق مرنے کے
2025-05-04 08:52:02
7
بلال نیازی ❣️ بہرام خیل 👿 :
کَھونے کے بَعد پتہ چَلتا ہے، کہ کِتنا قِیمتی تھا جَو چَلا گَیا 🖤
وہ وقت ہَو، اِنسان ہو، یا پِھر کوئی رِشتہ۔🥀💕💫🌸🌷💫
2025-05-04 10:48:29
8
خان ♌️ :
Parizad 😩💔
2025-05-05 12:48:34
2
umme Habiba Jan :
acha g🙂
2025-05-04 17:17:02
4
taufiqahmad581 :
:❣️❣️𓊉꧂:ہر بار تو میرے سامنے اتی رہی ہو تم
ہر بار تم سے بچھڑتا رہا ہوں میں {k}
2025-05-09 00:39:42
2
🚩🚩💯🥰شکیل عباس :
یہ خاموش طبیعت تمہیں جینے نہیں دے گی اگر دنیا میں جینا ہے تو کورام مچا دو
2025-05-04 16:07:02
3
Azeem Bari Gujjar :
یار محبت نہیں ہونی چاھے اگر ہو تو اس کا ملنا بھی قسمت میں لکھا ہونا چاہیے 😭😭😭
2025-05-04 19:21:22
5
Meer 🚩 :
اپ سے بہتر بھی اگر میسر ہوا کوئی
ہم پھر بھی اپ ہی کا انتخاب کریں گے🌺
2025-05-09 09:58:34
3
Noman Akhtar :
right 💯 true 💯
2025-05-05 08:47:08
2
👑MuRsh@D👑 :
تو ہمیں ان دنوں میں کیوں نہ ملا
جب ہمیں شوق تھے سنورنے کے
ہم نے جینے کی عمر میں سرور
پال رکھے ہیں شوق مرنے کے
2025-05-04 20:41:22
3
user024572 :
waha🥰🥰🥰
2025-05-06 12:06:59
1
🗽 XAUUSD 🗽 :
heyyy😢😢😢
2025-05-15 03:47:23
1
Meحar ,¢^π•| :
تمہیں تو کوئی شخص بھاتا نہ تھا
یہ کس کی محبت میں گم ہو؟
یہ تم ہو ؟👀❤️🩹
2025-06-22 16:08:04
1
Adil badshah :
Hay 🥰🥰🥰
2025-05-06 06:58:36
2
آزاد خیال :
میرا صرف اتنا نقطہ نظر اگر کسی کو حاصل کرنے کے لیے آپ کو اتنی محنت کرنا پڑے تو چھوڑ دو ہاں محنت ضرور کرو لیکن اس بنیاد پر کبھی نہیں۔وجہ جس بنیاد کی وجہ پیسے ہوں وہ تعلق نہیں تجارت ہے
2025-05-04 07:30:49
3
MEHBOOB BaloCh :
Akhree Alfaz😔😔😔
2025-05-05 12:01:42
2
NISAR AHMED :
ورنہ کیا کچھ نہ میسر تھا ترے بعد مجھے
میں نے دیکھی ہی نہیں آنکھ اٹھا کر دنیا۔
2025-05-04 15:07:00
2
ایم اکرم اعوان 🥀❣️ :
Koi hai nHi kahaan ze laeiN❣️❣️
2025-05-04 13:25:18
2
Imran Javed :
عزم پختہ ہی سہی ترک وفا کا، لیکن
منتظر ہوں کوئی آکر مجھے سمجھائے گا..!!
2025-05-05 03:02:25
2
Ali🤓😘 :
no love 😭😭
2025-05-07 15:48:34
1
To see more videos from user @.faltuwri8es, please go to the Tikwm
homepage.