Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@21th10.2006:
ThanhTiếnNèTrời
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 03 May 2025 09:27:30 GMT
192
19
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.51MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.51MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @21th10.2006, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
🥺🙏#foryoupage#fyp#trendingvideo#1millionaudition#100kviews
Luyến Nhân Tâm + Bán Hồ Sa ... #戀人心 #luyennhantam #半壶纱 #banhosa #xuhuong
ایک چھوٹا سا سوال اور اس کا خوبصورت جواب: سوال: دنیا میں سب کچھ ہونے کے باوجود انسان کا دل اکثر اکیلا اور بے چین کیوں رہتا ہے؟ جواب: اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے دلوں کا اصلی سکون کسی انسان یا دنیاوی چیز میں نہیں، بلکہ صرف اپنے پیدا کرنے والے اللّٰہ پاک کی یاد اور اس کی محبت میں ہی مل سکتا ہے۔ 📖✨ (:🌍 اللّٰہ پاک کی محبت اور دنیا کی محبت میں فرق:) جب کسی انسان کے دل میں اللہ پاک کی سچی محبت آ جاتی ہے، تو دنیا کی عارضی چمک دمک اور یہاں کے عارضی رشتے اس کی نظر میں ہلکے ہو جاتے ہیں۔ (انسانوں کی محبت) دنیا کی محبت میں اکثر کوئی نہ کوئی مطلب، غرض یا ضرورت چھپی ہوتی ہے۔ وقت بدلنے سے انسان اور ان کے رویے بدل جاتے ہیں۔ 💔 (اللّٰہ پاک کی محبت) اللّٰہ پاک کی محبت بالکل بے غرض ہے۔ وہ ستر ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرنے والا رب ہے، جو بندے کی ایک سچی توبہ پر اس کے سارے گناہ معاف کر دیتا ہے اور اسے اپنی رحمت کے سائے میں لے لیتا ہے۔ 🕋✨ کسی نے کیا خوب کہا ہے: "اللّٰہ پاک کی محبت کے سوا، دنیا کی ہر محبت کو ایک دن ختم ہونا ہے"۔ اللّٰہ پاک انسان کو دنیا کے عارضی رشتوں سے مایوس کر کے گویا یہ کہتا ہے کہ: "دیکھو! اب بتاؤ، میرے سوا تمہارا کون ہے؟" 🥺 (📜 دینِ اسلام ہمیں کیا سکھاتا ہے؟) اسلام ہمیں یہ نہیں کہتا کہ ہم اپنے والدین، بچوں یا بہن بھائیوں سے پیار نہ کریں۔ بلکہ اسلام یہ سکھاتا ہے کہ سب سے زیادہ پیار اللّٰہ پاک سے ہونا چاہیے، اور باقی سب رشتوں سے پیار بھی اللّٰہ پاک کی رضا کے لیے ہونا چاہیے۔ ہمارے پیارے نبی ﷺ نے فرمایا کہ اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے: "میرا بندہ جب نفل نمازوں اور اچھے کاموں کے ذریعے میرے قریب ہوتا ہے، تو میں اس سے محبت کرنے لگتا ہوں۔" (صحیح بخاری) 🕊️ (: اللّٰہ پاک کی محبت ملنے کی آسان نشانیاں:) نماز کا شوق::: اذان سنتے ہی دل کا نماز کی طرف مائل ہونا اور اللّٰہ پاک کے سامنے جھکنے میں مزہ آنا۔ 🕌 دل کا سکون::: بڑی سے بڑی پریشانی اور دکھ میں بھی دل کا مطمئن ہونا کہ "میرا رب میرے ساتھ ہے، سب ٹھیک کر دے گا"۔ اللّٰہ پاک کے فیصلے پر راضی ہونا: جو ملا اس پر شکر کرنا، اور جو نہ ملا اس پر یہ سوچ کر صبر کرنا کہ اس میں میرے رب کی کوئی بہتر حکمت ہوگی۔ 🤲 💭 آخری بات::: دنیا کی محبت انسان کو رولاتی ہے، تڑپاتی ہے اور آخر میں تنہا چھوڑ دیتی ہے۔ جبکہ اللّٰہ کی محبت انسان کی زندگی سنوارتی ہے، اسے عزت دیتی ہے اور دنیا و آخرت دونوں میں کامیاب کرتی ہے۔ خوش نصیب ہے وہ دل جس میں صرف اللّٰہ پاک کی محبت ہو اور کوئی دوسرا نہ ہو۔ 💕 طالب دُعا محمد عرفان 🤲 🫂 🥺 اس تحریر کو صرف اردو زبان میں پڑھیں ٹک ٹوک پر ٹرانسلیشن نہ کریں کیونکہ یہ ترجمہ غلط کرتا ہے جزاک اللّٰہ خیرا 🤲 🫂 🥺 #AllahKiMohabbat #TikTokIslamic #DeenIEslam #IslamicReminders #LoveOfAllah
Just one thing#viral #fyp #explorepage✨ #thirsttrap #country
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy