@zeeventuretours1: Skardu departure every Monday night Special Discount and offers for tiktok Clients Bookings are In progress for ~5 days Hunza Naltar China Border ~6 days Skardu Bashu Tour ~8 days Hunza Skardu Naltar tour ~5 days Fairymedows Nangaparbat ~3 days Neelum Kashmir ~3 days Swat Kalam Malamjaba For Booking details Dm #trip #tours #frozenSkardu #hunza #blossom #fun #entertaintment #hunza #skardu #happiness #colourfullHunza #coupletours #couplegoals #couple #besttour #besttourcompany #travelwithzain
...جنت پریوں کا دیس مچی سر
مچی سر 4×4 اینڈ بائیک ٹریک
انتہائی سنسنی خیز تھریلر، انتہائی سسپنس اور جنگلی جانوروں کی آوازوں سے سجا ہوا دلچسپ ٹریک اس مچی سر ٹاپ پہ آپ لاہور اسلام اباد راولپنڈی سے اپنی بائیک پر اور پھر اوگی سے 4×4 اور بائیک پر بھی آسکتے ہیں اور آپ کے پاس کوئی اور گاڑی تو وہ گاڑی لا کے بازار میں کھڑی کریں اور یہاں سے جیپ بک کریں
انتہائی خوبصورت اور سستا ترین ٹرپ ہے سکون آجاتا قسم سے
میں اپ کو ضلع مانسہرہ کے ایسے مقامات دکھاتا ہوں جو اپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے یہ مقام بہت ہی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ لوگوں کی نظر سے اوجھل ہے یقین مانو ایک بار جو جائے گا جیسے جیسے یہ جگہ نزدیک اتی جائے گی اپ کو اتنا ہی سکون ملتا جائے گا اور یہاں پر کھڑے ہو کر اپ نانگا پربت موسی کا مصلہ جیسے نظارے انکھوں کے سامنے دیکھ سکتے ہیں چلیں اپ کو ایڈریس بتاتا ہوں اسلام اباد سے موٹروے پر اتے ہوئے ہزارہ موٹروے پر ٹرن کر لینا ہے اور سیدھا مانسہرہ پانو انٹرچینج پر اتر کر اوگی روڈ پر ا جائیں تقریبا اسلام اباد سے پانو انٹرچینج تک ڈیڑھ گھنٹہ لگتا ہے اور بانو انٹرچینج سے اوگی تک 25 منٹ یا 30 منٹ لگتے ہیں اوگی بازار پہنچ کر اپ نے دلبوڑی بٹگرام روڈ پر جانا ہے اگر اپ کے پاس 4×4 گاڑی نہیں ہے تو اپ نے اوگی بازار سے ہی مچی سر کے لیے جیپ بک کر لینی ہے اوگی بازار سے تقریبا مچ سر تک اپ کا ایک گھنٹے کا ٹریک ہے جب اپ دلبوری بازار کراس کریں گے اوپر پولیس چوکی ائے گی ایک روڈ چوکی کی طرف ہوگا ایک روڈ لیفٹ سائیڈ پہ جائے گا اپ نے لیفٹ سائیڈ روڈ پہ جانا ہے مین روڈ سے جدا ہو جائے گا راستہ ایک منٹ کی مسافت کے بعد پھر دو راستے ائیں گے اپ نے رائٹ سائیڈ پہ جانا ہے لیفٹ چھوڑ دینا ہے جب اپ رائٹ سائیڈ پہ اوپر جائیں گے تو اوپر ایف سی والوں کی چوکی بھی اتی ہے بس یہ سیدھا روڈ مچی سر کو جائے گا پلین گراؤنڈ ہے پہاڑوں کی چوٹیوں پر پانی بھی ہے سب کچھ ہے آپ کو وہاں پر روٹیوں کا ہوٹل بھی ملے گا بہتر ہے کہ اپ ساتھ لے جائیں سارا سامان اور پھر مجھے لازمی بتائیے گا کہ اپ کا یہ ٹور کیسا رہا اگر ڈرون کیمرہ ہے تو اور بھی مزہ ائے گا منجانب: عظیم خان اوگی مانسہرہ
2025-05-30 13:50:53
3
Honey 🐝 :
couple charges
2025-06-04 19:36:56
2
Kumrat Kpk 🌲 :
wellcom to Kumrat valley
2025-06-04 09:32:31
2
jonatan aditia gurusinga :
good lack to one family
2025-05-06 18:33:04
4
They call me irsa :
2 person pp details including
2025-05-22 07:27:53
4
نواب ملنگ 313Ahلشکر :
سب مسلمان مکہ مکرمہ شریف پہنچ جائے انشاءاللہ امام مھدی اعلان کریگا پٹان ہے یوسفزئی مرحبا 🤲🤲🤲
2025-06-14 19:01:47
0
Meer Hamza :
2 person trip price?
2025-05-24 10:33:36
2
It’s me Pari👽 :
zindgai TU ya enjoy kr raha😁😂🤣😂
2025-06-11 17:40:00
2
To see more videos from user @zeeventuretours1, please go to the Tikwm
homepage.