مجھےقسم ھےاس پاک ذات کی میں نےبلکل اسی عمل سےیقین کےساتھ جب بھی اپنےرب سےمددمانگی اس نےاسی وقت میری مددکی الللہ کی قسم کرکےدیکھومگریقین کےساتھ آپ اس کےعادی ھوجاؤگے
2025-05-05 08:51:24
455
آؤ اپنے رب کی طرف 🕋 :
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ
اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
2025-06-28 08:12:01
6
d.k :
yahi wqt hai ye amal krny ka😭😭😭😭
2025-05-05 08:30:29
11
Ayesha Khan :
InshaAllah
2025-05-04 22:42:25
9
🦋 :
2 nafl us k bd 100 br inalilahewainalirajehon 100 br ayat krema ankh bnd kr k
2025-05-05 09:43:27
32
shani gull :
Allah pak salamt rakhy
2025-05-05 11:52:39
12
Muhammad waqas :
روزانہ درود شریف پڑھیں جتنا ہو سکے،
اللہ پاک ہر مشکل آسان کر دیتا ہے۔
درود شریف پڑھنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا،
یہ براہِ راست حضور ﷺ کی رحمت میں لے جاتا ہے۔
ہمارے چینل کو فالو کریں اور ہر مسئلے کا حل پائیں۔
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
muhammad.waqas87997
2026-01-20 19:07:26
6
M@lik :
❤﷽❤یا اللّٰه پاک ﷻ❤حضرت محمدﷺ ❤️
2025-05-04 23:56:20
8
Queen Naw😘😘😘 :
Allah
2025-05-05 11:29:13
7
Kishwar Ali :
سبحان اللّٰہ
2025-05-05 15:16:43
5
Gul Hassni142@ :
inshaAllah
2025-05-04 21:26:00
9
Amino Khani :
سر جی ویڈیوز سیو آپشن اوپن کرو پلیز
2025-05-05 08:15:13
15
Heheoffcial :
Insahalla
2025-05-05 05:58:07
6
💜گل گل💜 :
سھی
2025-05-05 04:31:43
5
rashidbandhani663 :
insha Allah ❤️
2025-05-04 20:41:02
5
Allah-give-to-my-dreams :
INSHALLAH😭
2026-04-02 22:38:32
1
𝑹𝒂𝒛𝒂♛ :
Ay ALLAH plz Reham 🙏
2026-05-11 16:05:59
1
&"ishe in& :
allah pak MRI hifazat kar pardy men Rakh ameen summa Ameen 🤲😭👈
2026-03-13 18:18:40
1
To see more videos from user @islamicwazifa09, please go to the Tikwm
homepage.