@newpharm_eg: 👩‍👶 مع كل لمسة من كريم #دوليڤي، تمنحين طفلك حبًا نقيًا وحماية تدوم. 🧴🌿 عناية أم... وراحة طفل. 💛

Newpharm.eg
Newpharm.eg
Open In TikTok:
Region: EG
Sunday 04 May 2025 11:44:30 GMT
152
3
1
0

Music

Download

Comments

sylviaholaiel0
🌷 Sylvia holaiel🌷 :
❤️❤️❤️
2025-05-07 17:31:51
0
To see more videos from user @newpharm_eg, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز فخر زمان نے میدانِ کرکٹ سے باہر انسانیت اور ہمدردی کی ایک ایسی لازوال مثال قائم کر دی ہے جس نے پورے پاکستان کے دل جیت لیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، فخر زمان کے اپنے علاقے میں ایک بیوہ خاتون رہتی تھیں جو کرائے کے مکان میں مقیم تھیں۔ ان کی دو جوان بیٹیاں اور ایک معذور بیٹا ہے۔ خاتون کا شوہر کسی کا ٹرک چلا کر بمشکل گھر کا خرچہ چلاتا اور کرایہ ادا کرتا تھا، لیکن اچانک گردوں کے عارضے میں مبتلا ہو کر وہ اس دنیا سے رخصت ہو گیا۔ شوہر کی وفات کے بعد اس غریب خاندان پر پہاڑ ٹوٹ پڑا۔ خاتون خود ایک پرہیزگار قرآن کی معلمہ ہیں اور اپنے گھر پر محلے کی بچیوں کو قرآن پاک کی تعلیم دیتی ہیں۔ شوہر کے انتقال کے بعد مسلسل 6 ماہ کا کرایہ واجب الادا ہو گیا، جس پر مالک مکان نے صاف کہہ دیا کہ اگر کرایہ نہیں دیا تو گھر خالی کرنا پڑے گا۔  فخر زمان کی بھتیجیاں بھی اسی معلمہ کے پاس گھر جا کر قرآن پڑھتی تھیں۔ معلمہ نے  بچیوں سے کہا:آج آپ کا آخری سبق ہے، کل ہم یہ گھر خالی کر کے کسی دوسری جگہ چلے جائیں گے کیونکہ ہمارے پاس اب مالک مکان کو دینے کے لیے کرایہ نہیں ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز فخر زمان نے میدانِ کرکٹ سے باہر انسانیت اور ہمدردی کی ایک ایسی لازوال مثال قائم کر دی ہے جس نے پورے پاکستان کے دل جیت لیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، فخر زمان کے اپنے علاقے میں ایک بیوہ خاتون رہتی تھیں جو کرائے کے مکان میں مقیم تھیں۔ ان کی دو جوان بیٹیاں اور ایک معذور بیٹا ہے۔ خاتون کا شوہر کسی کا ٹرک چلا کر بمشکل گھر کا خرچہ چلاتا اور کرایہ ادا کرتا تھا، لیکن اچانک گردوں کے عارضے میں مبتلا ہو کر وہ اس دنیا سے رخصت ہو گیا۔ شوہر کی وفات کے بعد اس غریب خاندان پر پہاڑ ٹوٹ پڑا۔ خاتون خود ایک پرہیزگار قرآن کی معلمہ ہیں اور اپنے گھر پر محلے کی بچیوں کو قرآن پاک کی تعلیم دیتی ہیں۔ شوہر کے انتقال کے بعد مسلسل 6 ماہ کا کرایہ واجب الادا ہو گیا، جس پر مالک مکان نے صاف کہہ دیا کہ اگر کرایہ نہیں دیا تو گھر خالی کرنا پڑے گا۔ فخر زمان کی بھتیجیاں بھی اسی معلمہ کے پاس گھر جا کر قرآن پڑھتی تھیں۔ معلمہ نے بچیوں سے کہا:آج آپ کا آخری سبق ہے، کل ہم یہ گھر خالی کر کے کسی دوسری جگہ چلے جائیں گے کیونکہ ہمارے پاس اب مالک مکان کو دینے کے لیے کرایہ نہیں ہے۔" جب فخر زمان کی بھتیجیوں نے گھر آ کر یہ رقت آمیز بات بتائی کہ باجی کو گھر سے نکالا جا رہا ہے اور کل سے وہ سبق پڑھنے نہیں جائیں گی، تو فخر زمان کا دل تڑپ اٹھا۔ انہوں نے فوری طور پر اپنی اہلیہ کو اس بیوہ معلمہ کے پاس بھیجا اور پیغام دیا کہ "آپ کو کہیں بھی جانے کی بالکل ضرورت نہیں ہےفخر زمان نے صرف ہمدردی ہی نہیں کی، بلکہ کمالِ سخاوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے: اپنی زمینوں پر پہلے سے تیار دو کمروں پر مشتمل خوبصورت گھر اس بیوہ خاندان کے حوالے کر دیا اور کہا کہ یہ اب آپ ہی کا گھر ہے، جسے میں باقاعدہ آپ کے نام ٹرانسفر کر رہا ہوں!معلمہ سے کہا کہ اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو ہمارے گھر سے 20ہزار روپے نقد خرچہ وصول کرتی رہیں اور اب اسی گھر میں بچیوں کو قرآن پڑھاتی رہیں ۔ فخر زمان نے اس بیوہ خاتون کی دونوں جوان بیٹیوں کی شادیاں بھی مکمل طور پر اپنے ذاتی خرچے سے کرانے کا بڑا وعدہ کر لیا۔ہیں اس موقع پر فخر زمان کا کہنا تھا کہ یہ سب کچھ میں خالصتاً اللہ تعالیٰ کی رضا اور اس قرآن پڑھانےوالی معلمہ کے احترام میں کر رہا ہوں

About