🥺کبھی آئے گا وہ میری قبر سے شرمندہ ہو کر💔
پھر ہم نہ ملیں گے دوبارہ ذندہ ہو کر 💔🥺😢🥺
2025-05-07 15:05:40
577
Barkat Hussain :
*🦋_____//•🖇️🔏❤🩹*
*اکثر حد سے زیادہ رولایا کرتی ہیں وہ محبتیں💔😭*
*جنہیں انسان کھو بھی نہیں سکتا ❤🩹🥺*
*اور ان کا ہو بھی نہیں سکتا ____💔🥹*
> ★𓅂zunii khan 𓅂★