@nabw_s: Todos sigamos ya el consejo de Maluma #paratiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii #fyp #maluma #humor #colombia

Nab💞
Nab💞
Open In TikTok:
Region: CO
Thursday 08 May 2025 02:30:45 GMT
28323
981
1
458

Music

Download

Comments

kenalcay
Kenal Cay 👼🏽 :
🙄🕣
2026-11-20 14:19:24
0
To see more videos from user @nabw_s, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حیات آباد فیز 1 کے معزز رہائشیوں کے لیے انتہائی اہم اطلاع ‼️ 🚦فیز 1 سیکٹرز D1 سے D5 تک تمام اہلیانِ علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پانی سسٹم کو نئے HDP پائپس پر منتقل کرنے کے باعث پیر 30 نومبر اور منگل 1 دسمبر کے روز، مجموعی طور پر 48 گھنٹوں کے لیے علاقے میں پانی کی سپلائی مکمل طور پر معطل رہے گی۔ رہائشیوں سے گزارش: کسی بھی ممکنہ پریشانی اور دشواری سے بچنے کے لیے پیشگی انتظامات کر لیں، اپنی پانی کی ٹینکیوں کو بروقت بھر لیں اور ان دو دنوں میں پانی کا استعمال انتہائی احتیاط اور کفایت شعاری سے کریں۔ 🚦نوٹ : اتوار کے روز سپلائی کے اوقات ڈبل کی جائے گی تاکہ شہری زیادہ سے زیادہ پانی ذخیرہ کرسکے- 🚦اس دوران پی ڈی اے واٹرٹینکرز کی سہولت بھی میسر رہے گی 🚦واٹر ٹیم کے ساتھ ساتھ شہری خود بھی پائپس کو گھروں سے منسلک کرنے کی کوشش کرے تاکہ جلد سے جلد کام مکمل ہو- براہِ کرم اس اہم پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ تمام رہائشی بروقت باخبر ہو سکیں۔ انجینئر ارشاد خان  سربراہ وائس آف حیات آباد

About