@heeristix: خود کو آزاد کیا دل سے اتاری دنیا ، منہ پر دنیا کے بڑی زور سے ماری دنیا ، لوگ دنیا کے لئے تخت بچھانے میں رہے ، ہم نے جوتے کی طرح پہنی اور اتاری دنیا ۔ #foryou #foryoupage #1millionaudition #100k #dontunderreviewmyvideo #follow #share #attitudestatus #attitudesong #viralsong