@love_eagle100: Your story is important, and this video is a powerful reminder of that! 🌟 Join us as we explore the significance of every journey, no matter how tough it gets. From diverse individuals sharing smiles and support to breathtaking visuals of nature and achievements, we aim to uplift and motivate you. Remember, you are never alone; keep pushing through! Embrace self-love, believe in your potential, and cherish each step of your journey. Let's create a ripple effect of positivity together! If this resonates with you, like and share with someone who needs to hear this today! #motivation #selflove #inspiration #uplifting #fyp #creatorsearchinsights #love_eagle100

❤️‍🔥🦅❤️‍🔥Love_Eagle100
❤️‍🔥🦅❤️‍🔥Love_Eagle100
Open In TikTok:
Region: US
Friday 09 May 2025 08:17:46 GMT
207
9
1
1

Music

Download

Comments

nikylove182
❤️‍🔥🦅❤️‍🔥Nikki 🅱️🅰️✝️ :
Yes oo you've got this 💪
2025-05-09 17:22:30
0
To see more videos from user @love_eagle100, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت میں جدائی کا آ جانا،||  راستوں کا بدل جانا یا کسی کا ہمیشہ کے لیے دور چلے جانا بے شک ایک بہت بڑا دھچکا ہوتا ہے۔ انسان روتا ہے، تڑپتا ہے، اور وقت کے ساتھ ساتھ اس خالی پن کو قبول کرنے کی کوشش بھی کر دیتا ہے۔ لیکن اس سارے عمل میں ایک تکلیف ایسی ہوتی ہے جو روح کی گہرائیوں میں اتر جاتی ہے، جس کا کوئی علاج نہیں ہوتا اور وہ تکلیف یہ نہیں ہے کہ
محبت میں جدائی کا آ جانا،|| راستوں کا بدل جانا یا کسی کا ہمیشہ کے لیے دور چلے جانا بے شک ایک بہت بڑا دھچکا ہوتا ہے۔ انسان روتا ہے، تڑپتا ہے، اور وقت کے ساتھ ساتھ اس خالی پن کو قبول کرنے کی کوشش بھی کر دیتا ہے۔ لیکن اس سارے عمل میں ایک تکلیف ایسی ہوتی ہے جو روح کی گہرائیوں میں اتر جاتی ہے، جس کا کوئی علاج نہیں ہوتا اور وہ تکلیف یہ نہیں ہے کہ ""تم نے مجھے چھوڑ دیا۔ جدائی کو تو شاید دل کسی نہ کسی بہانے، قسمت کا کھیل سمجھ کر یا وقت کی مجبوری مان کر قبول کر ہی لیتا ہے، لیکن جو چیز انسان کو اندر سے بالکل کھوکھلا کر دیتی ہے، وہ یہ ہے کہ میرا یہ یقین ٹوٹ گیا کہ تم کبھی ایسا نہیں کرو گے۔ جب ہم کسی سے سچی محبت کرتے ہیں، تو ہم اسے صرف اپنے دل میں جگہ نہیں دیتے، بلکہ اپنے پورے وجود کا مان بنا لیتے ہیں۔ ہم دنیا کی ہر چیز پر شک کر سکتے ہیں، خود اپنی ذات پر سوال اٹھا سکتے ہیں، لیکن اس ایک انسان پر ہمارا یقین اندھا ہوتا ہے۔ ہم زمانے بھر کی تلخیوں کے سامنے اس شخص کے نام کی ڈھال بنا کر کھڑے ہو جاتے ہیں، یہ سوچ کر کہ چاہے پوری دنیا ہمارے خلاف ہو جائے، چاہے حالات کتنے ہی سنگین کیوں نہ ہوں، وہ ایک ہاتھ ایسا ہے جو کبھی میرا ساتھ نہیں چھوڑے گا۔ جب وہی ہاتھ چپکے سے اپنا دامن چھڑا لیتا ہے، تو تکلیف اس بات کی نہیں ہوتی کہ اب ہم اکیلے رہ گئے ہیں۔ تکلیف اس صدمے کی ہوتی ہے کہ جس چہرے کو ہم نے اپنے سکون کا ضامن سمجھا تھا، وہی چہرہ اتنی بے رخی سے بدل کیسے گیا؟ وہ زبان جس سے ہمیشہ ساتھ نبھانے کے دعوے جھڑتے تھے، وہ اتنی جلدی خاموش یا اتنی تلخ کیسے ہو گئی؟|| #muskan #foryou #like #repost #follow

About