@dramnamaheen: ہر کسی کو اپنی زندگی میں دوستی کا نام نہ دو پھر کسی دن یہ نہ کہنا پڑے کہ دوست بدل جاتے ہیں…… #viral #seeyou #dosti #Love #moon #night #silent
🫵💯🫂پھر اس نے گلے لگایا اور کہا: "چاہے تم ہزار غلطیاں کر لو، میں تمہیں کسی اجنبی کے لیے نہیں چھوڑوں گا۔" ❤️🩹
2025-05-10 21:36:33
39
س م ❤️ :
send caption plzzz
2025-05-10 14:48:28
16
🌙رحیم خان :
ہر کسی کو اپنی زندگی میں دوستی کا نام نہ دو پھر کسی دن یہ نہ کہنا پڑے کے دوست کی بدل جائے
2025-05-10 12:00:38
22
Imran Khan Mazari :
:دیکھوں نہ رفتہ رفتہ نکل ہی گے جنت سے آدم مصر سے یوسف اور میرے دل سے تم
2025-05-16 07:14:04
7
▀▄𝑅𝑜لاڪ▄▀ :
it's True Janum 🫰🤕🥺
2025-05-10 18:57:16
5
Rana usman :
دھوکہ بھی دوستوں سے ملا ہم نے بارہا
پھر بھی نہ ترکِ رسمِ وفا کر سکے ہم
🥺😔
2025-05-11 17:12:25
5
*_Heart_breaker_* :
@*_Heart_breaker_*:_تجھے معلوم نہیں انداز عقیدت عشق کی_
_سر خودبخود جھکتا ہے جھکایا نہیں جاتا💐🦋🤍_
2025-05-15 21:25:13
7
💜Mayurii💜 :
سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دے دیتے ہیں
مگر جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے .🙂💔
2025-05-11 17:27:56
11
!!!=Ƒƛเᙆi=!!! :
Ek Akhri Tha chalchi tha Pr ehsas Krta Tha Khair Us ne Jaisa Chaha MaiN chala Kbi Usoolo k Khilaf V K us Ko Zarorat ha Jo samjaye galt sidha Nuqsan faida Izat maqam Pr Us Nay Jana Tha Bta Kr Nei Gya😭
2025-05-10 19:48:30
6
تیمور بنگش 🕊️🥀 :
آپ آسمان تو نہیں بن سکتے ،لیکن کسی کے لئے “آس”اور “مان” دونوں بن سکتے ہیں ۰۰۰۰۰۰۰
2025-05-16 03:41:23
3
sad life 🖤 :
bilkul sai kaha
2025-05-10 20:28:25
5
rimi :
✨🦋:😇میری نظروں سے گرنے کے بعد
تم فلک کے چاند بنو یا ستارے مجھے کیا
2025-06-14 15:05:06
4
ShanOo G :
Caption 💯 True Word's 🥺😥💔🥀🍂
2025-05-10 19:22:02
8
Baig Wellwisher :
🍂 اشک نکلا ہے کوئی ہاتھ میں پتھر لے کر
مُجھ سے کہتا ہے، تِرے ضبط کا سر پھوڑوں گا۔ 🥀🍂
2025-06-28 15:21:57
1
🥀, میں عام سی ہوں ،🥀 :
یوں تو وہ مجھے دعا بھی دیتی ہے
ساتھ ع پر نقطہ بھی لگا لیتی ہے۔ 💔🥺
2025-05-11 09:27:04
5
〽️م غ ل 💸🚩 :
عرصہ ہؤا
تیری شاموں سے ہمارا کوئی واسطہ نہیں_❤️🩹😥
2026-03-23 19:05:52
1
𝓘𝓼𝓻𝓪𝓻 (𝓜𝔀𝓽)🕊️ :
oh really Yar 🖤.
2025-05-10 19:19:14
5
Abid RJ❤️ :
❤🩹💯مجھ سے ہمیشہ خوشیاں ہی روٹھتی ہیں
غموں نے کبھی نخرے نہیں دکھائے😭🥺
2025-06-24 11:07:44
2
➺𝐇𝐚𝐦𝐳𝐢𝐢 ♠ :
خوشی ایک انتخاب ہے نتیجہ نہیں، کوئی چیز آپ کو اس وقت تک خوش نہیں رکھ سکتی جب تک کہ آپ خود خوش رہنے کا انتخاب نہ کر لیں 🫀💯
2025-05-10 16:47:42
6
Rao SaaB :
🖤عجیب مقام پر ٹھہرا ہے قافلہ زندگی کا
سکون ڈھونڈنے چلے تھے، نیندیں ہی گنواہ بیٹھے🥺
2025-06-29 13:51:02
2
mera_naam_yousuf_hain :
AlhamdulilAllah blessed with so sincere Best friends ❤
God gifted ❤
2025-05-13 13:16:21
4
GulSher Kareem :
عنوان ہے, خود کو لکھوں 😟
2025-06-06 15:20:00
3
دل افسردہ :
ان دنوں بے دلی ایسی ہے کہ ہم لوگوں کے پاس
وقت ہوتا ہے مگر بات نہیں کرتے ہیں....
2025-05-21 05:40:14
3
jibran ali :
captain
2025-05-13 18:11:18
2
ŠåƁõöř★ƘĥĂƝ♥︎ŠôöMřÕ :
:اگر میں زمین پر تمہارے ساتھ پانے سے محروم رہا،تو آسمان پر تمہارا انتظار کرؤ گا👀💝
2025-06-24 09:20:11
1
To see more videos from user @dramnamaheen, please go to the Tikwm
homepage.