@malikirfan835_: #foryou #my#video #foryo #foryoupage

malikirfan835🥀🧎💃🌾🐥
malikirfan835🥀🧎💃🌾🐥
Open In TikTok:
Region: DE
Saturday 10 May 2025 03:43:21 GMT
335
50
7
3

Music

Download

Comments

.shahzadmalik333
Malik faryad ❤️ :
🥰🥰🥰
2025-05-10 03:55:36
2
.shahzadmalik333
Malik faryad ❤️ :
❤️❤️❤️
2025-05-10 03:55:40
2
irfanj478
عرفان ملک💘🥀❤️‍🔥 :
👍👍👍
2025-05-10 04:04:23
2
shahzad0301568121
ShahzadMalik0786 :
🥰🥰🥰
2025-05-10 04:59:52
2
03213256416arhamali
Arhamking46 :
💔💔💔
2025-05-10 03:47:17
2
hasinan019
💝 HASINAN 💝 :
🥰🥰🥰
2025-05-10 08:52:19
1
To see more videos from user @malikirfan835_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

(تحریر کوکب راٹھور Kokab Rathoreکی وال سے کاپی کی گئی )آج راولاکوٹ میں جان کی بازی ہارنے والے نوجوان کی یہ مبینہ تصویر سامنے آئی ہے. میں تصویر کبھی سامنے نہ لاتا اگر کچھ قانونی سوال نہ ہوتے. چلیں تھوڑی دیر مان لیں کہ یہ نوجوان حملہ کرنے آیا تھا، کیا یہ گھر سے کھیڑی جوتی پہن کر حملہ کرنے آیا تھا؟ شوز پہن لیتا اگر پلان کر کے آیا، پھر ساتھ میں واسکٹ بھی پہنی اِس نے؟ کیا یہ حملہ
(تحریر کوکب راٹھور Kokab Rathoreکی وال سے کاپی کی گئی )آج راولاکوٹ میں جان کی بازی ہارنے والے نوجوان کی یہ مبینہ تصویر سامنے آئی ہے. میں تصویر کبھی سامنے نہ لاتا اگر کچھ قانونی سوال نہ ہوتے. چلیں تھوڑی دیر مان لیں کہ یہ نوجوان حملہ کرنے آیا تھا، کیا یہ گھر سے کھیڑی جوتی پہن کر حملہ کرنے آیا تھا؟ شوز پہن لیتا اگر پلان کر کے آیا، پھر ساتھ میں واسکٹ بھی پہنی اِس نے؟ کیا یہ حملہ"آور کسی شادی پر جا رہا تھا؟ مطلب کہ حد ہی ہو گئی. یہ جو درمیان میں پیلا دائرہ ہے اِس پر ایک بیانیہ یہ ہے کہ یہ پسٹل کور ہے اور یہ گولیاں رکھنے والا پٹہ نظر آ رہا ہے (مبینہ اطلاعات کیمطابق یہ بھی کہا گیا کہ 30 بور برآمد ہوا تھا) اچھا میں نے تصویر کو زوم کر کے کہ دیکھا تو اِس میں 2 شک ہیں مجھے. ایک تو یہ لگ رہا کہ سرخ رنگ کا انڈر ویر ہے،دوسرا شک آپ دوست بتائیں کہ کیا سرخ رنگ کا پسٹل کوور ہوتا ہے؟میں نے تو کبھی نہیں دیکھا. (اِس لیے پسٹل تھا یا نہیں اِس پر مجھے شک ہی ہے) اب سینے کو دیکھیں جہاں گولی کا نشان ہے. تو بطور ایک کریمنالوجی کے طالب علم اور وکیل یہ گولی کسی پسٹل کی نسبت بڑے فائر کی ہے اور سامنے شولڈر کے نیچے ہے یعنی کہ فائر کرنے والا 50 فٹ سے دور کھڑا تھا. اب اِس میں 2 ممکنات ہیں ایک (چلیں یہ مان لیں کہ موٹر سائیکل سواروں نے فائر کیا) تو بھائی جو شخص موٹر سائیکل چلا رہا تھا وہ 2 ہاتھوں سے فائرنگ کیسے کرے گا؟ اور اگر پیچھے بیٹھے شخص نے فائر کیا تو گولی پہلے کے بجائے دوسرے کے ٹارگٹ پوائنٹ پر کیسے لگی؟ یا تو کمر پر لگتی یا فرنٹ والے کے پاس سے گزر کر دوسرے کے ماتھے پر. اگر یہ بائیک چلا رہا تھا تو مطلب اِس نے فائر نہیں کیا تو اِسے مارنے کی ضرورت کیا پڑی؟ (میں نے اپنی جس پوسٹ"میں لفظ تصادم لکھا تو وہاں قطعاً یہ نہیں لکھا کہ لڑکوں نے فائرنگ کی کیونکہ میں میڈیکل لاء کا طالب علم اور انویسٹی گیٹیو صحافی ہوں کوئی جاہل نہیں کہ ہوائی ماروں) جو ممکنہ معاملہ ہو سکتا ہے وہ یہ ہو سکتا (شاید) کہ بائیک پر آتے لڑکوں کو روکا گیا ہوگا، متعلقہ ڈیوٹی پر موجود اہلکار اور اِن لڑکوں کی بحث مباحثہ ہو گیا ہوگا اِس نے بائیک گزارنے کی کوشش کی ہوگی جس پر دونوں فریقین میں لڑائی بڑھ گئی ہوگی. جس کہ باعث یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہوگا (ہاں میں یہ بھی نہیں کہہ رہا کہ یہ نوجوان دور سے آ رہے تھے تو پولیس نے اِن پرندہ حملہ کر دیا، لیکن جو بیانیہ بنایا جا رہا وہ بھی درست نظر نہیں آ رہا) البتہ بس اتنا یاد رکھیں کہ ایک عدالت اوپر اللہ تعالیٰ کی بھی ہے اِس لیے بہتر ہے کہ جس سے بھی ظلم/جرم/غلطی ہوئی ہو وہ یہاں ہی مان کر تلافی کر لے. (احباب فکر نہ کریں ہم سے جان بوجھ کر کوئی جھوٹ لکھوا سکتا ہے نہ کوئی خرید سکتا ہے جب تک جان میں جان ہے. سچ کو سچ ہی لکھیں گے چاہے مخالف میں کوئی تعداد میں زیادہ ہو یا طاقت میں) (میں کبھی فوت شدہ کی تصویر لگانے کا حامی نہیں لیکن یہاں کیس کی نوعیت کے حوالے سے ضروری تھا تاہم اِس نوجوان کے لواحقین سے تصویر لگانے پر معذرت خواہ ہوں)

About