kaha hain wo log jo kehty ty is dfa jang jany or punjab jany nzr nhi a rhy bari khamoshi ha😏
2025-05-14 08:39:16
674
Qayyum Satti.🇵🇰 :
جب آپ پنجاب کے شہری ہوں۔
بجلی گیس کے بل سارے بھرتے ہوں۔
سرکاری ہتھیاروں کو اپنی حفاظت کا ضامن اور ملکیت سمجھتے ہوں۔
اپکا حق بنتا ہے حالت جنگ میں کہیں ہجرت کرنے کے بجائے پہلی نشستوں پر براجمان ہو کر اعتماد کے ساتھ اپنے ٹیکس کا پیسہ اپنی حفاظت اور ناموس پر لگتا ہوا دیکھیں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
2025-05-14 03:54:48
464
Malika :
sabat ho gaya hum kisi sy b lar sakty
2025-05-14 09:30:45
315
ayaz0078625 :
power of Punjab🥰🥰🥰🥰
2025-05-14 07:50:42
160
Usman Ali :
ہم نے انڈیا کا ہی نہیں ان کا بھی منہ بند کیا ہے جو کہتے تھے جنگ جانے پنجاب جانے جیے پاکستان جیے پنجاب
2025-05-14 15:21:33
146
Abbas 345 :
panjabiyo Dil Jeet liya Tum ny from kpk
2025-05-14 14:12:21
151
KB🌎❣️ :
اللہ پاک کی ذات جب کسی کو عزت دینے چاہے تو پھر ایسے ہی نوازتا ہے جیسے پاک فوج کو نواز رہا نہ صرف پاکستان میں بلکہ ساری دنیا میں...💪💪🇵🇰🇵🇰
2025-05-14 16:49:11
49
Mamraiz Malik :
ایمل ولی،،، دیکھو پنجابی جزبہ🥰🥰🥰
2025-05-14 11:08:14
48
SSD🦋🌼 :
Respect button for Pak Army👇🏻
2025-05-23 09:35:34
55
Ali Maher😇✅ :
Proud to be Muslim Punjabi Pakistani ❤️🇵🇰💪💪💪💪💪
2025-05-14 13:12:24
55
راجہ جی👑 :
JIOO PUNJABIO 💯💜
2025-05-14 07:58:15
59
Tasawar Hussain :
Pak army zindabad 🪖
2025-05-14 14:58:31
17
Just_Football⚽️ :
it's impossible to defeat this nation 😎
2025-05-14 16:09:21
26
sadam kukria❤️🇵🇰❤️🇦🇪 :
نہ تو مطالعہ پاکستان غلط تھا اور نہ
ہی ہمارے محافظ کبھی کمزور رہے ہیں. ۔
جو زہر اس نسل کو دہائیوں پلایا جاتا رہا آج جب وقت نے حقیقت دکھائی تو ادراک ہوا اجداد کے سنائے قصے اور مطالعہ پاکستان سچا تھا۔
تاریخ سچی تھی ماضی سچا تھا حال سچا ہے اور یہی سچ ہے جسے لے کر ہمیں آگے چلنا ہے۔
صد شکر اللہ نے ہمیں سرخرو کیا!
پاک فوج زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
2025-05-14 12:19:51
62
Hussain bhai :
اس قوم سے لڑے گا جو پاک فوج کے ساتھ کھڑی ھے کسی خائستہ ف کے بغیر
2025-05-14 06:02:31
17
Ubaid Ullah :
موراخ لکھے گا اِک قُوم نے اپنی آزادی کے لیے اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہو کر جنگ لڑی
2025-05-15 13:26:01
10
hamzahilalyousafz :
punjab k logoun ko mera special salam duain ap ny hamesha qurbanian de hy humary lye love u
2025-05-14 16:01:52
37
Descent girl 😍❤️😍 :
wah pajbio wahhh🥰
2025-05-15 02:36:45
40
aamirkhosa709 :
دنیا کو ہار مان لینی چاہیے اس قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا
2025-05-14 14:44:13
14
🄰🄰🄳🄸🄻 🄷🅄🅂🅂🄰🄸🄽 :
پاکستانیوں اب یہ بتاؤ ہم نے اپنی فوج کو عاصم منیر کو کتنا برا بھلا بولا یہاں تک اپنی ہی فوج کو گالیاں بھی دیں لیکن اب خود دیکھلو پاک فوج نے اپنے ہی شہریوں کو جان و مال کی حفاظت کی اللہ پاک فوج ہیمشہ سلامت رکھے
2025-05-19 06:45:55
33
Bint-e-Hawa🌺 :
kesy Sary kaan bnd kr k kharey hn 😭😭😂😂😂 mjy b dekhna that live 🙂
2025-05-14 08:16:46
16
Rani :
Maa Sadky Sach me Dil SE duaa sab k liye 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2025-05-15 11:56:57
18
ADNAN KHAN PTi :
great people and amazing 🪖 army 💪 Pakistan zindabad 💪🪖😎💯🤗💯💗💯
2025-05-14 15:18:22
10
Pahlwan.AK47🇵🇰🇸🇦🏐🏐🏐 :
him Punjabi he sahib Him Larnaa janty Hain ✌
2025-11-17 19:45:44
6
Sohaib 🇶🇦 :
Pakistan army zindabad
2025-10-14 21:00:11
5
To see more videos from user @idl4107, please go to the Tikwm
homepage.