پھر وہ شکایت کرتے ہیں کہ بارشوں اور سیلاب نے کھیت برباد کر دیے اور گھر تباہ کر دیے۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿وَمَا ظَلَمَهُمُاللّٰهُوَلَـكِن كَانُوا أَنفُسَهُمْيَظْلِمُونَ﴾۔
یہ عذاب ان کے اپنے ظلم اور گناہوں کا نتیجہ ہے۔ فطرتِ انسانی کی پستی یہ ہے کہ انسان مرد ہوکر مرد سے عشق کرے۔ یہی جرم قومِ لوط نے بھی کیا تھا، تو اللہ کا عذاب ان پر نازل ہوا۔ آج کے یہ سیلاب اور بارشیں بھی تمہارے اپنے اعمال کا نتیجہ ہیں۔ اللہ تم پر اپنی سخت لعنت کرے۔