صرف محرم نہ بنو
دل کے دلدار بنو، دوست بنو، یار بنو،!!!
غم کی ساعت میں نصیحت کے لیے ایک زمانہ ہے یہاں
تم زمانہ نہ بنو!!
تم نے بننا ہے تو غم خوار بنو!!!!
یوں ہی کرنے کو محبت کے مری جان کئ دعوے ہیں
یوں ہی دعوہ نہ بنو!!!
تم نے بننا یے تو پھر وعدہ بنو،وعدہ وفادار بنو!!!!
اور دل نے بھلا ہمراہی کو کیا کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دل کی ہمراہی میں اک مجمع اجنبیاں تو پہلے بھی ہے۔۔
دل کے ہمراہ نہ بنو!!!
تم نے بننا ہے تو راہ دار بنو!!
دل کے دلدار بنو، دوست بنو، یار بنو!!! 🥹❤️🔥
2025-08-03 08:25:50
1
To see more videos from user @fear_inside_you, please go to the Tikwm
homepage.