@obaapahelen8: #hhhhhhhh😂😂😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣💯💯💯💯💯💯❤️‍

pretty baby 🦋💕💍💚
pretty baby 🦋💕💍💚
Open In TikTok:
Region: GH
Friday 16 May 2025 16:37:11 GMT
596
117
27
3

Music

Download

Comments

obaapahelen8
pretty baby 🦋💕💍💚 :
🥰🥰🥰
2025-05-16 17:01:54
1
kinglalas21
kinglalas21 :
🥰❤️
2025-05-17 13:17:59
1
alidukwadwo78
Alidu Kwadwo :
🤪🤪🤪
2025-05-17 14:06:36
1
rankmill
rankmill👑 :
is that all
2025-05-17 16:12:27
1
userexotic1348
Exotic1348 :
My Dream Woman
2025-05-18 11:27:54
1
alhajitopman
Topman :
Class
2025-05-18 22:20:18
1
133ratty
Ratty :
🥰🥰🥰🥰
2025-06-10 02:15:50
1
user9914242390113
Kingsford daniel :
👄👄👄👄👄👄👄👄👄
2025-06-13 06:13:00
1
ntormoses111gmail.com0
ntormoses111gmail.com0 :
💋
2025-06-17 10:28:39
1
ntormoses111gmail.com0
ntormoses111gmail.com0 :
🤩
2025-06-17 10:28:40
1
user.chu.chu
user chu chu :
❤️
2025-07-31 19:30:14
1
ntormoses111gmail.com0
ntormoses111gmail.com0 :
💗
2025-06-17 10:28:41
0
mnr13552
⬛🖤🇪🇦Møûnîr🇪🇦🖤⬛ :
😍😍😍
2025-09-20 23:53:40
0
To see more videos from user @obaapahelen8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شروع ہی میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ حضرت والا کی اس نصیحت کا مقصد تبلیغ کی مخالفت نہیں، بلکہ طلبہ کو ان کی ذمہ داری یاد دلانا ہے۔ دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث و مہتمم حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی صاحب دامت برکاتہم نے آج 23 نومبر 2026ء کو بخاری شریف کے درس میں مدارس سے فارغ ہونے والے طلبہ کو مروجہ تبلیغی جماعت کے طریقۂ کار کے بارے میں اہم نصیحت فرمائی۔ حضرت نے فرمایا کہ جو طلبہ نو، دس سال تک مدارس میں رہ کر دین کی تعلیم حاصل کرتے ہیں، پھر چالیس دن یا چار ماہ کے لیے نکل جاتے ہیں، انہیں سوچنا چاہیے کہ انہوں نے اتنے سال مدارس میں رہ کر کیا علم حاصل، انہیں اپنے علم کی حفاظت اور مزید پڑھائی پر توجہ دینی چاہیے۔ اپنا قیمتی وقت ضائع کرنا اور علم سے دور ہونا بہت نقصان کی بات ہے۔ حضرت نے یہ بھی فرمایا کہ جو لوگ اپنے بوڑھے والدین کو چھوڑ کر تبلیغ کے لیے نکل جاتے ہیں، خاص طور پر مدارس کے طلبہ، انہیں سمجھنا چاہیے کہ والدین کی خدمت کرنا بھی بہت بڑی نیکی ہے، بلکہ یہ بھی ایک طرح کا جہاد ہے۔ حضرت نے مدارس سے فارغ ہونے والے طلبہ کو نصیحت فرمائی کہ اپنے علم کی قدر کریں، اپنے اساتذہ کی محنت کو ضائع نہ کریں، بلکہ درس و تدریس، امامت اور دوسرے دینی کاموں میں اپنا وقت لگائیں۔ حضرت نے مزید سمجھایا کہ آپ نے مدارس میں اتنے سال تعلیم حاصل کی ہے، تو کیا اب آپ کی پڑھائی ختم ہوگئی؟ حقیقت یہ ہے کہ مدرسے سے فارغ ہونے کے بعد ہی علم حاصل کرنے کا ایک نیا دور شروع ہوتا ہے۔ اصل مطالعہ تو فراغت کے بعد شروع ہوتا ہے۔ اب آپ کو چاہیے کہ کتابوں کا مطالعہ کریں، اپنے علم میں اضافہ کریں اور دین کی خدمت کے لیے خود کو تیار کریں۔ ایسے وقت میں مطالعہ چھوڑ کر چالیس دن یا چار ماہ کے لیے نکل جانا آپ کے علمی سفر کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ ایک ضروری وضاحت: حضرت والا کی اس نصیحت کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ آپ تبلیغ کے خلاف ہیں یا تبلیغ سے نفرت کرتے ہیں، بلکہ آپ خاص طور پر مدارس سے فارغ ہونے والے طلبہ کو ان کی ذمہ داری یاد دلا رہے ہیں۔ آپ نے جب آٹھ، نو یا دس سال مدارس میں رہ کر دین کا علم حاصل کیا ہے، تو اب اس علم کو دوسروں تک پہنچائیے۔ مسجد میں امامت کیجیے، لوگوں کو  دین کی باتیں سکھائیے، مدارس میں بچوں کو پڑھائیے اور جس علاقے میں رہیں وہاں کے لوگوں کی دینی رہنمائی کیجیے۔ آخر آپ نے اتنے سال مدارس میں تعلیم اسی لیے حاصل کی ہے کہ آپ خود بھی دین پر عمل کریں اور دوسروں کو بھی دین سکھائیں۔ لہٰذا تمام حضرات سے درخواست ہے کہ حضرت والا کی اس نصیحت کو تبلیغ کی مخالفت یا تبلیغ سے نفرت نہ سمجھیں، بلکہ اس کا اصل مقصد سمجھیں کہ مدارس سے فارغ ہونے والے طلبہ اپنے علم کی حفاظت کریں، مزید مطالعہ کریں اور دین کی خدمت میں اپنا وقت لگائیں۔

About