@ayubkhandoaba: کیوں آپ عمران خان سیاستدان نہیں سمجھتے ہے؟ کبھی بھی نہیں دنیا ان کے پیچھے ہے؟ دنیا تو بھگوان کے پیچھے بھی ہے تو کیا میں بھگوان کے بھی پیچھے چلوں۔ سینیٹر ایمل ولی خان صدر عوامی نیشنل پارٹی Senator Aimal Wali Khan Podcast 🔥 | Imran khan PTI 🤡 #aimalwalikhan #anp #ayubkhandoaba #awaminationalparty #imrankhanpti #pti #politics #president #fyp #viral #foryou #trending #foryoupage
اپنے ابائی خلقے میں ایک سیٹ نہ جیت سکا اور یہ کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو میں سیاستدان نہیں سمجھتا افسوس
2025-05-21 13:25:38
33
سمینا بلوچ :
اپنے ابائی خلقے میں ایک سیٹ نہ جیت سکا اور یہ کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو میں سیاستدان نہیں سمجھتا افسوس
2025-05-22 08:30:48
11
🖤 𝓑𝓵𝓪𝓬𝓴 𝓫𝓸𝔂♡ 🖤🖤 :
king of the world aimal wali 💪💪
2025-05-23 15:14:29
6
☠️Zafar Orakzai☠️09 :
milo shamar karo
2025-05-21 09:37:21
40
꧁ᴾᴿᴵᴺᶜᴱ ᴮᴬˢᴴᴵᴿ꧂ :
only maulana King 👑👑 of politics 💪💪 brand Hain brand
2025-05-21 11:55:49
6
Imran Khan Tanha :
804
2025-05-21 10:26:46
6
M A L A K TAUSIF COMRADE 🚩 :
باچا خان بابا ایک دلیر آدمی تھا وہ ایک لیڈر تھا اور ایمل ولی دو ٹکہ کا نہیں
2025-05-21 13:29:39
9
ferhan khan :
king of Pakistan vs Imran Khan
2025-05-22 02:20:54
6
🤍🩷🤍🥰 :
great aimal wali 😇😇😊
2025-06-04 20:10:50
5
👑 Shiharyar9t9 👑 :
میں اسکو انسان نہیں سمجھتا ہوں
2025-07-03 18:10:43
6
Romi khan 9347🍂🫀 :
taso sok ya g cherta me ledela ye
2025-06-09 11:05:29
7
Arshad shareef :
جلن تو ہوگی
نام ہے عمران احمد نیاز ی خان
2025-05-22 06:15:33
5
expensive1937 :
ہزار میلو میں ایک عمران خان نیازی کی پاؤو میں برابر نہیں ہے
2025-05-22 07:55:20
7
️ :
پاکستانی عوام کو اب سمجھنا ہو گا اور پی ٹی آئی کے خلاف آواز اٹھانی ہو گی ۔
عمران پاکستان کو اندر ہی اندر سے کمزور کر رہا ہے۔ آج کل کے کچھ ناسمجھ بچے اور بچیاں عمران نے اپنے پیچھے لگائے ہوئے ہیں اور ان کو اس طرح ہی استعمال کر رہاہے جیسے کوئی ملک دشمن مائنڈ واش کر کے اپنا کام کرتا ہے۔ عمران نے ناسمجھ نوجوان بچے اور بچیوں کو پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ پے لگایا ہوا ہے۔ جو کہ اپنے ماں باپ کی بھی بات نہیں سنتے ۔ اس طرح ان کے مائنڈ واش کیئے گئے ہیں اور ان کو اس بات کا کوئی علم نہیں ہےکہ ہم کیا کر رہے ہیں وہ پاکستان کو پوری دنیا میں بدنام کر رہے ہیں ۔
پی ٹی آئی ملک دشمن پارٹی ہے اس بات سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ وہ کبھی پاکستان کی اچھائی کی طرف نہیں بولتے نا ہی ان کو پاکستان میں کوئی اچھا کام نظر آتا ہے۔ صرف اور صرف پی ٹی آئی پاکستان کی نیگیٹو چیزوں کو آگے لاتی ہے جو کہ پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی کا سبب ہے۔ اور پاکستان کے نوجوان اس کام کو خوش ہو کر کرتے نظر آتے ہیں۔ 😥 تحریک انصاف کبھی بھی پاکستان کی خیر خواہ نہیں تھی اور نا دیکھا گیا عمران کی حکومت میں بھی چور چور اور ایک دوسرے پر الزام کے سوا کچھ نا کیا گیا ۔ اگر کوئی چور ہے بھی تو اس کے ساتھ ملک کا بھی سوچنا چاہیے تھا عمران کو جو کہ نا ہوا اور اس چکر میں پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے بہت قریب پہنچ گیا تھا ۔ سب پاکستان سے محبت کرنے والے اس کے خلاف آواز اٹھائیں تاکہ اس ملک دشمن پارٹی کو پاکستان سے ختم کیا جا سکے۔😥 اگر یہ اس طرح ہی چلتا رہا تو تحریک انصاف پاکستان کو پوری دنیا میں بدنام کر دے گی ۔ آپ نے اکثر دیکھا ہو گا ٹیک ٹاک اور فیس بک پر تحریک انصاف کی پوسٹیس یا تو کسی کو گالیاں نکال رہے ہوتے ہیں یا کسی کے خلاف باتیں کر رہے ہوتے ہیں یا کسی پاکستان کے ادارے کے خلاف باتیں ہوتی ہیں مطلب کہ کوئی پاکستان کہ حق میں یا پاکستان کی اچھائی کی پوسٹ نہیں ہوتی ۔ اور بہت زیادہ اکاؤنٹ انڈیا اور دیگر باہر کے ممالک سے چل رہے ہوتے ہیں اور پاکستانی تحریک انصاف اس کو آگے سے آگے چلا رہے ہوتے ہیں ۔ اللہ پاک ان کو ہدایت دے اور پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھے👍
2025-05-27 14:36:56
9
HIDAYATjui313 :
amal wali Khan is brand
jui❤jip❤anp❤pml n ❤ptm❤
2025-05-23 03:00:40
7
💞 Life lover 💞 :
زہ باچا خانے یم ما سپورٹ کئ پلیز
2025-05-21 11:42:27
6
🥀WaqAs.❤️aLi❤️🩹 :
عمران خان king 👑🥰🥰🥰
2025-05-28 18:33:41
8
𝐅𝐚𝐳𝐚l 𝙖𝙢𝙞n🚩 :
Boss 🔥
2025-05-21 07:46:19
10
🔥☂️UMAIR شیر☂️🔥 :
🥰
2026-05-23 10:21:46
3
To see more videos from user @ayubkhandoaba, please go to the Tikwm
homepage.