@asif.khan07771: عظمیٰ کے نام تمہارے جانے کے بعد میں ہنستا رہا لوگوں کے بیچ مسکراتا رہا لیکن اندر سے سب کچھ ٹوٹ چکا تھا کاش تم دیکھ سکتیں کہ جب تم نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا تو میرے دل نے کتنی بار خود کو سمیٹنے کی کوشش کی لیکن ہر بار تمہاری یاد نے سب کچھ بکھیر دیا میں نے تمہاری آنکھوں میں وہ چمک دیکھی تھی جو شاید تم نے کسی اور کے لیے رکھی تھی اور میں چپ چاپ، تماشائی بن کر تمہیں خوش دیکھنے کی اداکاری کرتا رہا آج بھی جب تمہاری یاد آئے تو دل کہتا ہے اپنے آنسو بچا لو کسی اور دن کے لیے کیونکہ تم نے میرے درد کو کبھی نہیں سمجھا اور شاید اب کبھی سمجھو گی بھی نہیں