@wasikhan_pathan: ایبٹ آباد پولیس کے شہید ہیڈکانسٹیبل وسیم شہزاد کی نماز جنازہ تمام تر سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاوں بانڈہ املوک میں ادا ہوئی ، نماز جنازہ میں پولیس افسران ، اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت ، اس موقع پر شہید کے جسد خاکی کو ایبٹ آباد پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید سلامی پیش کی ، شہید کی قبر پر آر پی او ہزارہ ناصر محمود ستی اور ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل کی طرف سے پھول چڑھائے گئے ،#Kpkpolice #DPO #umertufail #viral #TrafficPoliceAbbottabad