@hoangbachperfume: Tìm hiểu nhanh về đậu tonka. #NướcHoaNam #tiemnuochoahoangbach #nuochoachinhhang #dautonka #nguyenlieunuochoa

TIỆM NƯỚC HOA HOÀNG BÁCH
TIỆM NƯỚC HOA HOÀNG BÁCH
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 24 May 2025 08:46:20 GMT
953
18
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hoangbachperfume, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

گھر کی چھوٹی بیٹی سب کو لگتا ہے کہ گھر کی چھوٹی بیٹی بہت لاڈلی ہوتی ہے اور اس کے مزے ہوتے ہیں، لیکن میں سوچتی ہوں کہ وہ لاڈ اٹھانے کے ساتھ ۔ ۔ زندگی کے کئی کڑوے سچ بھی سب سے پہلے دیکھتی ہے۔ مانا کہ اسے بہت سی چیزوں کی آزادی ہوتی ہے، لیکن وہ بہن بھائیوں کو الگ ہوتے، خاندان والوں کو بدلتے، اور ماں باپ کو بوڑھا : باپ کو بوڑھا ہوتے بہت قریب سے دیلی ، دیکھتی ہے۔ وہ دنیا کو بہت جلد سمجھ جاتی ہے اسے وقت سے پہلے یہ سمجھ آجاتی ہے کہ ماں باپ کے علاوہ کوئی مخلص اور اپنا نہیں ہوتا۔ وہ بہنوں کا نصیب دیکھ کر اندر ہی اندر ڈر جاتی ہے، اور بھائیوں کا بدلا ہوا روپ دیکھ کر خاموش ہونا سیکھ جاتی ہے۔ وہ سب کی لاڈلی تو کہلاتی ہے، لیکن اکثر اپنے دل کا حال کسی سے کہہ نہیں پاتی کیونکہ سب اسے اب بھی سمجھ کر اس کی فکر کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ وہ سب کے بدلتے چہروں کو دیکھتی ہے، مسکراتی ہے، اور سب کچھ اپنے اندر دفن کرنا سیکھ جاتی ہے ۔ سب کو لگتا ہے کہ وہ بہت خوش نصیب ہے، لیکن کوئی نہیں جانتا کہ گھر کے آنگن کو خالی ہوتے دیکھ کر سب سے زیادہ تکلیف اسی چھوٹی بیٹی کو ہوتی ہے، جو سب کے چلے جانے کے بعد بھی ماں باپ کا سہارا بنی رہتی ہے۔🫠🥹 #foryou

About