@juliorocha:

Julio Rocha
Julio Rocha
Open In TikTok:
Region: BR
Saturday 24 May 2025 18:00:57 GMT
21335
295
8
9

Music

Download

Comments

aola375
Paah kethcr7 :
😂😂😂😂
2025-05-24 23:03:41
0
aola375
Paah kethcr7 :
@Julio Rocha 😬😬
2025-05-24 23:04:27
0
hazratail805
hazratali805 :
💝
2025-05-25 02:16:32
0
katyfroz0108
Katy❤️ :
😂😂😂
2025-05-26 22:50:10
0
delma.ribeiro.ger
Delma Ribeiro Germano :
🤣🤣🤣🤣
2025-05-28 03:02:16
0
nandarodriguez692
Nanda💥 :
🥰
2025-05-29 00:38:30
0
anapaulaperesdesouza
Ana Paula Peres De Souza :
🥰
2025-05-29 11:38:22
0
celestevalentecel
celestevalentecel :
😁
2025-06-26 01:29:21
0
To see more videos from user @juliorocha, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ماں کو جھوٹ بتانے میں، باپ کو گلے لگانے میں اور پسندیدہ انسان کو پیار جتانے میں مرد ہمیشہ پیچھے رہا ہے، یہ جملہ سننے میں چھوٹا لگتا ہے لیکن اس کے اندر مرد کی پوری زندگی کی خاموشی چھپی ہوئی ہے۔ مرد سب کچھ سہہ لیتا ہے، سب کے لیے لڑتا ہے، سب کی خوشیوں کے لیے خود کو تھکا دیتا ہے، لیکن اپنے جذبات بتانے میں ہمیشہ ہار جاتا ہے۔ وہ ماں سے جھوٹ بولتا ہے کہ ماں میں ٹھیک ہوں، مجھے کچھ نہیں ہوا، حالانکہ اندر سے ٹوٹا ہوا ہوتا ہے۔ وہ باپ کو گلے لگانا چاہتا ہے، اس کے سینے سے لگ کر رونا چاہتا ہے، لیکن شرم اور مردانگی اسے روک لیتی ہے۔ اور جس انسان سے سب سے زیادہ پیار کرتا ہے، اس کو بھی اپنا پیار جتا نہیں پاتا، دل میں سب کچھ رکھ کر خاموش رہتا ہے۔ مرد روتا نہیں، مرد ٹوٹتا نہیں، مرد بس خاموشی سے سب کچھ سہہ جاتا ہے۔ کاش ہم مردوں کی اس خاموشی کو سمجھ سکیں، ان کے جذبات کی قدر کریں۔ #saudiarabia🇸🇦 #alimalik2550 #ملک۔نوید۔ناگوکی۔خیروکا #ڈرائیور_محکمہ🔥🥀33GB #فیصلآبادآلہ

About