@turkiyeurduofficial: 🟥نبی کریم ﷺ کے منہ بولے بیٹے سیدنا زیدؓ بن حارث کے مقبرے کی زیارت اردن میں عمان سے 140 کلومیٹر دور موتہ کے مقام کے مناظر جہاں تینوں سپہ سالاروں حضرت زیدؓ، حضرت جعفرطیارؓ اور حضرت عبداللہؓ بن رواحہ کے مزار ہیں۔ معروف پاکستانی سیاح اور مصنف ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ زیارت کے احوال بیان کر رہے ہیں
اسلام علیکم ۔ آپکا بہت بہت شکریہ۔ آپکی یہ کاوش ہمارے لیے بہت اہم ہے ۔
بس ایک گزارش ہے کہ حضرت جعفر بن طیار نہیں ہے ۔ بن کا مطلب فلاں کا بیٹا۔ مگر حضرت جعفر کو شہادت کے بعد طیار کا خطاب ملا ہے ۔
2025-05-26 16:52:47
4
NAUMAN Nomi🌹💕🙏 :
کروڑوں لاکھوں سلام سابقوں الاولون جلیل القدر قربانیاں دینے والے جانثار وفادار صحابہ کرام حضرت زید بن حارثہ حضرت جعفر بن ابی طالب عبداللہ بن رواحہ پر 🌹🌹🌹🌹🌹
2025-05-26 08:53:17
2
کاٹے خان :
الھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت وسلمت عدد مافی علمک وعدد ما تحب وترضاہ
2025-05-27 06:29:53
1
mian ijaz :
👍👑💐❤️👍
2025-05-26 09:29:48
1
Saad Hussain :
میرے نبی کی شان دیکھو، 18 سالہ کو جرنیل بنا کر اطاعت کا سبق پڑھا دیا۔ صلی اللہ علیہ وسلم،، رضی اللہ عنہ
2025-05-27 19:57:55
1
کاٹے خان :
الھم صلی علی سیدنا محمد والہ وعترتہ بعدد کل معلوم لک
2025-05-27 06:30:06
1
happy jutt :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-05-27 17:53:38
0
Irfan Ali khan :
❤️
2025-05-26 15:18:46
0
❤️Z❤️ :
♥️
2025-05-29 11:08:12
0
🍁محترم لاڈلا بھٹی🍁 :
❤❤❤
2025-05-26 15:28:48
0
ibrahim :
SHUKAR ALHAMDULILLAH SUBHANALLAH
2025-05-28 07:06:52
0
ibrahim :
ALLAH HU AKBER
2025-05-28 07:04:48
0
Mehfooz Ahmed :
❤️
2025-05-26 16:36:30
0
Mukhtar Ahmad :
❤️❤️❤️
2025-05-28 05:20:07
0
Saad Hussain :
خالد رضی اللہ عنہ جب مدینہ پہنچے تو کسی کے منہ سے الفاظ نکلے کہ یہ فراری ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فراری نہیں کراری ہیں یعنی پلٹ کر دوبارہ لڑنے والے ہیں (اس عمل کو جنگی پینترا گردانا)
2025-05-27 20:04:38
0
Saad Hussain :
میرے ابن ولید کی قوت فیصلہ دیکھو، جس نے یہ پرواہ نا کی کہ مجھے لوگ فراری سمجھیں گے اور قیمتی جانیں بچا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سیف اللہ کا لقب پایا۔ رضی اللہ عنہ
2025-05-27 20:02:05
0
🔥مطلبی دنیا ہے خان🔥 :
❤️❤️❤️
2025-05-26 17:07:41
0
🕋Umair Rasool 🕌🌙🌏🪐💫🌞 :
MashaAllah
2025-05-26 21:08:33
0
Faisal Nawaz :
❤️❤️❤️
2025-05-26 17:38:24
0
Gujjar :
Subhanallah
2025-05-27 06:54:27
0
Tariq Subhani :
السلام علیکم ورحمة الله وبركاتة
2025-05-26 19:21:07
0
❤️Z❤️ :
🤲
2025-05-29 11:08:14
0
کاٹے خان :
الھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید