@poetrylover_05: 🍁یاد آ جائے تو قابو نہیں رہتا دل پر میرا🌹 🖤ورنہ دنیا نے ناں ہمیں کبھی تڑپتے دیکھا🥀 🍁ہم محبت کے لیے آج بھی دیوانے ہیں🌹 🖤یہ الگ بات ہے تم نے نہیں مڑ کر دیکھا🥀 #poetrylover_05 #foryou #foryoupage
🚬 مريـــــــض عـــــشق🚬:کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسو بھی
یہ.....
نکلتے بھی ان کے لیے ہیں جنہیں پرواہ تک نہیں ہوتی.....
💔🥺
2025-05-26 08:49:58
21
arif 💜 :
wah bhaBhai kuaKyakamal hai na
2025-06-10 16:33:42
11
Electric :
please follow me 🥰🥰
2025-05-30 16:28:47
7
cherrycosmos593 :
udas log Kahan hain
2025-05-31 06:21:02
5
꧁𓊈𒆜bj𒆜𓊉꧂ :
زبردستی کی محبت سے سکون کی دوریہ بہتر ہے 💔💔اس لیے میں بھی کنارہ کش ہو گیا ہوں 🥺
2025-05-28 06:10:31
14
shafaqatgoli302 :
*کسی نے پوچھ لیا __________❤🩹🙂*
*اتنی اچھی شاعری لاتے کہاں سے ہو؟*🥹
*میں نے کہا ❤ دِل کو توڑنا پڑتا ہے__💔*🥲
*لفظْوں کو جوڑنے سے پہلے💔🙂*
*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*
2025-05-28 19:00:30
9
🥺. $ ∆s :
🌺 کاشی 🌺:اکیلے رہنے کا ہنر بھی رکھو غالب❤️🩹
مشکلوں میں ساتھ صرف خدا دیتا ہے☺️
2025-06-20 00:15:50
13
Niazi3610 :
میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جاؤں گا
کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ 💔😔
2025-05-30 11:17:30
12
Yasir king :
jarr
2025-06-20 17:05:09
5
Imran Jutt, Sialkot :
:زندہ ہونے کا دکھاوا ہی اگر جینا ہے
ہم سے بہتر یہ تماشا نہیں کرتا کوئی
2025-06-12 03:50:34
5
s broken 💔 🙂↔️😘 :
great yaar🥰
2025-06-09 17:19:54
8
جانی راجپوت :
@💞زوار حسین عرف ملنگی خان 💞💞:"وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے🌸
جس کو ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے🖤
2025-06-21 06:37:18
6
@𒆜IMRAN ࿐ :
اپنا ہوتا تو وفا کرتا 😢
غیر تھا اس لیے بے وفا نکلا💔💘
2025-06-18 22:50:41
5
Asghar Khalil Awan :
Hy Oye ISI shidat se pyar Karte they us se
2025-06-11 21:51:22
5
Saklen :
اک فیصلہ کیا تھا زندگی میں جینے کے لیے؛
وہی فیصلہ آج موت کی وجہ بن گیا ♥️😢
2025-05-28 05:16:35
12
𝐅𝐢𝐝𝐚 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭 :
* میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں ___❤🩹🙂*
*بس تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے....💔🥹*
2025-06-20 06:15:08
7
To see more videos from user @poetrylover_05, please go to the Tikwm
homepage.