@m.sajid1488: حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ ہندوستان میں رام پور جیل میں تھے، جیل میں اناج دیا گیا کہ ان کا آٹا پسواو ، کہا گیا عطاء اللہ تم باغی ہو اس لئے تمہاری یہی سزا ہے کہ تم آج چکی پیسو۔ عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے مزہ آیا، میں نے رومال اتار کر رکھ دیا، وضو کرکے بسم اللہ پڑھ کر میں نے چکی بھی پیسنی شروع کر دی، اور ساتھ میں سورہ یاسین کی تلاوت بھی شروع کر دی۔ عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے قرآن کو آواز کے ساتھ پڑھنا شروع کیا تو اس وقت جیل کا سپریٹینڈینٹ قریب تھا وہ نکل کر آیا اور قریب آکر روتا ہوا کھڑا ہو گیا اور جیل کا دروازہ کھلوا دیا، کہنے لگا، عطاء اللہ تجھے تیرے نبی کی قسم، بس کر اگر تو نے دو آیتیں اور پڑھ لی تو میرا جگر پھٹ جائے گا۔ " یہ تھا انگریز پر قرآن سننے کا اثر ۔“ اللہ حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی قبر کو نور سے منور فرما آمین۔ #everyone #flypシ #fulltrending #i #foryoupage #CapCut #foryoupage
💯💯 🖤:جو ڈر گیا وہ مرگیا
پوری TikTok سے آواز آنی چاہئے
تاجدار ختم نبوت ✋
2025-05-27 13:41:44
1098
AsHaR Siddiqui 💔 :
::قیامت کے دن مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کیا تم نےکسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والے گواہ رہنامیں تمھیں اللہ سے ڈرنے نماز قائم کرنےاورنیکی کرنے کی دعوت دیتا ہوں
2025-05-28 00:36:14
270
saqib Basharat :
Marshallah
2025-08-19 21:58:09
0
🇵🇰 Malik Qasim 🇵🇰 Dubai :
یہ آواز حضرت عطا اللہ شاہ بُخاری صاحب کی ھے۔ جن کے بارے میں کہا جاتا ہے۔ جب آپ تلاوت کر رہے ہوتے تو راہ چلتے لوگ روک کر ان کی تلاوت سُنتے۔ پاکستان میں اُن کے صاحزادگان میں سے ایک کی اسی طرح کی آواز و انداز ہے۔🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2025-05-26 09:06:34
256
Asma Asghar :
plz plz plz plz name bta do yeh kis ki awaz ha
2025-05-27 03:41:18
33
Afzal Joyia.UCH SHARIF :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰سبحان اللہ ،اللہ پاک بے شمار رحمتیں اور درجات بلند فرمائیں میرے بخاری صاحب رحمتہ اللہ علیہ کو ۔💕💕💕❤️❤️❤️❤️🥰
2025-05-26 07:50:16
132
ZA :
Allah pak in jese logon k sadqe humary be magfarat farmaye ameen
2025-06-12 15:17:41
46
شاہزیب احمد :
Ameen ya rabolalameen
2025-05-26 05:22:24
70
khair Ahmd :
mashaallha
2025-07-23 16:38:11
1
RAJJPOOTAN da Munda 🥰🥰 :
My favorite ha ye خطبہ 🥰🥰
2025-05-26 15:22:08
77
Raja Shani :
🥰صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ🥰
2025-05-27 05:02:01
56
Mamoon Sherwani :
ye awaz Qari ishaq ki ha ..Syed attaullah shah Sahab ki nhe ha ..
2025-05-26 09:05:36
94
عبدالرحمن۔جٹMuhammad :
ماشاءاللہ بہت خوب 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-06-19 18:30:11
14
ULFAT ALI :
الرحیم اللہ یا ایہا الذین امنو صلو علیہ وسلمو تسلیما اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی ال سیدنا محمد
2025-05-26 10:27:17
30
Muhammad Iqbal Sargana :
subhaan Allah , Allah darjaat buland krey iss darweish ameer e shariyat
2025-05-26 14:57:56
11
#CEO 😎 :
: ::قیامت کے دن مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کیا تم نےکسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والے گواہ رہنامیں تمھیں اللہ سے ڈرنے نماز قائم کرنےاورنیکی کرنے کی دعوت دیتا ہوں
2025-05-28 22:30:25
18
shahvair :
@shahvair:Basharat Hussain:قیامت کے دن مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کیا تم نےکسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والے گواہ رہنامیں تمھیں اللہ سے ڈرنے نماز قائم کرنےاورنیکی کرنے کی دعوت دیتا ہوں
2025-05-27 17:42:13
67
abubakarbubikhan :
saidna attaullah shah bukhari sabh hain
2025-05-30 12:16:13
19
Sadi Ahmad :
@AsHaR Siddiqui 💔:::قیامت کے دن مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کیا تم نےکسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والے گواہ رہنامیں تمھیں اللہ سے ڈرنے نماز قائم کرنےاورنیکی کرنے کی دعوت دیتا ہوں
2025-06-07 06:37:47
12
Saeed Bhatti :
آمین یا رب العالمین
2025-05-27 03:32:05
14
M Adnan A S , :
ameen Suma ameen 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2025-05-26 16:31:56
17
Wajahat Shamsi :
qari ishaq voice subhanllah
2025-05-28 09:07:44
16
زویا باجی استانی_أپکی بہن ⚔️🏹 :
مُحَمَدﷺ🌹🌹
2025-05-27 04:55:37
32
m,majid ali :
Ameen
2025-05-26 09:20:39
29
🥂ZAحD🥂 :
Bhai sab log five time namaz padha karan or Quran ki tilawat Kiya karan or dosron ko b dawat diya kro sab ko din ki taraf ragab kara din ko balad kran
2025-06-21 19:17:17
11
To see more videos from user @m.sajid1488, please go to the Tikwm
homepage.