🍁میری آنکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا
🍁میں نے مان لیا جاناں تم کو بھلایا نہیں جاتا
🥀اک مدت سے تیرا ہی نام لکھا تھا اس دل پر
🥀اف کیا کروں۔۔۔ وہ مجھ سے مٹایا نہیں جاتا
🍁اور ہونے والے تو خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے
🍁کسی کو کہہ کر کبھی۔۔۔ اپنا بنایا نہیں جاتا
🌸❤
2025-06-25 04:31:11
2
Saddam Gul :
qurban 💔😓
2025-07-10 17:10:34
3
𝑀𝒰𝒩𝐸𝐸𝐵 🚩 :
ہاے جون تیرے درد کون سمجھے
جو خود پےگزرے تو لوگ سمجھیں
2025-05-26 11:36:24
6
Arshad Chohan :
یہ ایک جبر ہے اتفاق نہیں
جون ہونا کوئی مذاق نہیں
2025-07-02 11:59:07
3
Hasnain Abbasi :
@PakTyrant🇵🇰:یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا۔
2025-05-29 06:57:28
3
𝑾𝒉𝒚𝒚𝒚_𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃??🕸️ :
Ayyyy john sahab🔥💔
2025-07-11 09:59:47
1
🔥𝐋𝐚𝐬𝐡𝐚𝐫𝐢 𝐣𝐮𝐦𝐚𝐧🔥 :
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا ذرا اپنی فرصت شام سے
کسے عشق تھا تیری ذات سے کسے پیار تھا تیرے نام سے
ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا
وہ جو جی اٹھا تیرے نام سے وہ جو مر مٹا تیرے نام سے
ہمیں بے رخی کا نہیں گلہ کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ
مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟ گئے ہم دعا وسلام سے کبھی
یاد آؤں تو پوچھنا ذرا اپنی فرصت شام سے🥺
2025-07-08 15:29:52
1
ماشوم🥺 :
who is saleem
2025-05-29 18:19:06
4
🌹اشفاق علی❣️ :
🥺 always my favorite
2025-05-31 19:27:41
1
@jani_🖤👑 :
یوں تو سلسلہِ سخن میں جانے کون کون تھا
میر و غالب بھی گزرے مگر جون جون تھا 🥀
2025-06-08 09:13:02
1
𝐉𝐚𝐠𝐠𝐚 𝐣𝐮𝐭𝐭 :
jaun+this background sound hyee😞😑
2025-05-29 17:12:08
1
To see more videos from user @jaunelia.ofcl, please go to the Tikwm
homepage.