@welcometothepainzone24: #лето

Vlad 🫗
Vlad 🫗
Open In TikTok:
Region: CZ
Sunday 25 May 2025 20:36:22 GMT
850
62
2
1

Music

Download

Comments

mommy00405
❦ 𝓙𝓾𝓵𝓲𝓮𝓽𝓽𝓪 ❦ :
❤️❤️❤️
2025-12-27 07:02:28
1
yarikbond1
yarikbond1 :
😳😳😳
2025-06-09 23:33:46
1
To see more videos from user @welcometothepainzone24, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ ٹریفک پولیس حیدرآباد ٹریفک پولیس اور محکمہ ٹرانسپورٹ کی مشترکہ کارروائی، خلاف ورزیوں پر چالان صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ جناب شرجیل انعام میمن، سیکریٹری ٹرانسپورٹ جناب اسد ضامن، ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ اور ایس پی ٹریفک زین رضا بلوچ کی ہدایات کی پر ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے اور شہریوں کو محفوظ سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے ٹریفک پولیس حیدرآباد اور محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کی جانب سے مشترکہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔ کارروائی کے دوران کمرشل گاڑیوں، رکشوں، وینز، بسوں اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ کے فٹنس سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال کی گئی، جبکہ غیر رجسٹرڈ اور ٹریفک و ٹرانسپورٹ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے چالان جاری کیے گئے۔ اس موقع پر متعلقہ ٹریفک افسران، سیکشن آفیسرز، موٹر وہیکل انسپکٹر اور محکمہ ٹرانسپورٹ کا عملہ بھی موجود تھا۔ ٹریفک پولیس حیدرآباد اور محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز اور گاڑی مالکان کو ہدایت کی گئی کہ اپنی گاڑیوں کی رجسٹریشن، فٹنس سرٹیفکیٹ اور دیگر قانونی تقاضے مکمل رکھیں۔ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ، ٹریفک کی روانی برقرار رکھنا اور پبلک ٹرانسپورٹ میں حفاظتی معیار یقینی بنانا اولین ترجیحات ہیں، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ . . . . #SindhPolice #HyderabadPolice #TrafficPolice #TransportDepartment #TrafficEnforcement #TrafficRules #RoadSafety #PublicTransport #VehicleFitness #SafeTravel

About