یار کامال سادگی ھے تیری اللہ پاک تیوں سلامت رکھے تیری عظمت نوں سلام
2025-05-26 18:24:02
279
💪شہزادی 🫀 ملتان کی 💖 :
:🌹koi mujy bhi parpose ker do😅
2025-05-29 03:05:21
53
❤️💞Humsafar 🌹💓❤️ :
@M Yamin Sami:یار کیا ہی کہنا سادگی پہ قربان جاؤں اللہ نے اتنی عزت دی ہے پر جھکنا بھی سکھا دیا ہے اس انسان کو کبھی اس میں غرور نہیں دیکھا اتنا بڑا فنکار ہونے کے باوجود بھی کتنی عاجزی سے رہتا ہے اللہ کو یہ عجیب بہت پسند ہے اللہ عمر دراز کرے اللہ اس سے زیادہ عزت دے
2025-08-09 01:06:12
14
Dr z f 78678612 :
mashallah very decent and very simple person 🥰❤
2025-05-27 02:31:31
39
M Yamin Sami :
یار کیا ہی کہنا سادگی پہ قربان جاؤں اللہ نے اتنی عزت دی ہے پر جھکنا بھی سکھا دیا ہے اس انسان کو کبھی اس میں غرور نہیں دیکھا اتنا بڑا فنکار ہونے کے باوجود بھی کتنی عاجزی سے رہتا ہے اللہ کو یہ عجیب بہت پسند ہے اللہ عمر دراز کرے اللہ اس سے زیادہ عزت دے
2025-05-28 07:02:05
14
💜😘جبوآنہ گروپ موضع ریڑھ ❤️💯 :
mashallah brother Dr manzar waris from rodu sultan 💕
2025-05-26 15:29:44
30
shakeelahmad2143 :
یہ مجاہد بھائی جو ہے نا یہ اصل نواب ہے
2025-05-28 13:01:31
46
zafar nahraa :
live Mila hn bhut he Kamal insan haye
2025-05-26 18:19:04
46
👑Kashi👑 :
jis ny gurbat dykhi ho...
2025-05-28 17:11:03
29
Azhar Bhatti4979 :
ap ko main bahut pasand karta ho ❤️❤️❤️
2025-06-13 10:25:25
10
@Fiaz7698 :
اللہ پاک آپکو بوتھ بوتھ عزت اور اس سے بھی زیادہ عزت دے ،،،میں پاس گیا ہوں مجاہد اُستاد کے پاس بوتھ ہی خوشگوار اور سادہ دل انسان ہے یار سلام ہے استاد
2025-05-28 07:10:37
14
Badboy :
TikTok uk account available
2025-05-28 07:16:19
7
Zahid RAJA❤️ :
apki sadge or ajze ko Slam❤️
2025-05-26 15:47:50
71
Babar ali :
تُم واحد فنکار ہو جو بہت سادہ ہو بھائی یہاں میں بہت سے فنکار دیکھے ھیں غرور سے بھرے ہوئے ۔اللہ پاک آپ کو اور عزت عطا فرمائے آمین
2025-06-01 02:57:09
6
Qasim Ajgar :
shaib je Kuch mahrbani karo ha Allah pak azttah davy
2025-05-26 15:36:09
28
irfanhaiderpk :
بہت عاجز بندہ اے❤️❤️
2025-05-27 19:02:46
12
🥺Alone Boy🥀 :
امیر لوگ ہی بھای کچھ بھی کر سکتے ہے
2025-05-27 13:11:31
6
Syed Qamar zaman :
جیوے ملنگ مولا♥️🌹🚩
2025-06-24 06:51:18
5
Waqar Azeem Balouch :
زمین زادہ
2025-05-28 04:46:44
7
Jutt Sarkaar :
big love big respect from Gujrat🥰🥰🥰
2025-05-26 17:32:11
5
وکی کھوکھر سرگودھا سلانوالی :
جیو ماشاءاللہ اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
2025-05-29 23:29:43
4
Mohsin Murad Bhojia 255 :
wah g wah jiooo ♥️
2025-06-14 20:33:48
2
Ⓐⓑ Ⓡⓔⓗⓜⓐⓝ Ⓒⓗ :
لیکن اس کے پاس تو پراڈو ھے ۔
اور سونگ غربت پر۔
2025-06-02 03:26:52
3
To see more videos from user @mujahidmansoormalngi, please go to the Tikwm
homepage.