آج بھی ہمارے بچے اپاہج پیدا ہوتے ہیں یہ ہمارے لئے کسی سیاہ دن سے کم نہیں ہے
2025-05-28 17:58:17
79
🥼شاهداد بلوچ🩺 :
We know the reality
2025-05-28 17:45:10
49
RakEsh Zaigadi :
free balochststa from Bangladesh ☪️🇧🇩☝️
2025-05-30 07:45:42
18
M.Umer🥀 :
شکریہ نواز شریف 🇵🇰♥️شکریہ ڈآکٹر عبد القدیر خان مرحوم 🇵🇰♥️
2025-05-28 15:20:36
53
IRFAN .Ɓaloch :
:آج بلوچستان ان دھماکوں کی سزا بھگت رہی ہے ہر دوسرے شخص کو بلوچستان میں کینسر ہے۔۔بس دھماکے کرتے ہیں نہ ہی تعلیم اور نہ ہی ہسپتال دیتے ہیں اور حق کی اواز اٹھانے والے کو غدار کہتے ہیں🥺
2025-05-29 03:24:34
25
☝️اللہ سب سے بڑا ہے :
بھائی جان وہاں نہ صاف پانی ملتا ہے اسکول اور نہ اسپتال ہے نہ ہی اور کوئی سہولت
2025-05-28 13:57:56
36
aqeelsattar5 :
Bhai abid ap he bto
2025-05-28 13:34:51
11
چیف اآف خجک 👑میر جہانگیر :
کیونکہ بلوچستان لاوارس ہے
2025-05-29 06:03:41
20
سنگت جاوید :
پنجاب میں بھی غیر اباد علاقے تھے بلوچستان میں صرف غیر اباد علاقے نہیں تھے
2025-05-29 18:50:47
5
KHALiD BALOCH ❤ :
آج بلوچستان ان دھماکوں کی سزا بھگت رہی ہے ہر دوسرے شخص کو بلوچستان میں کینسر ہے۔۔بس دھماکے کرتے ہیں نہ ہی تعلیم اور نہ ہی ہسپتال دیتے ہیں اور حق کی اواز اٹھانے والے کو غدار کہتے ہیں🥺
2025-05-29 11:32:46
5
🍁JANAN :
اگر یہ ایٹمی دھماکہ میں فایدہ ھوتا تو اسکو پنجاب میں کرتے لیکن نقصان ہے اس لئے بلوچستان میں کیا
2025-05-29 12:06:22
5
АХМЕД НАВАЗ :
یہ صرف بلوچ دشمن فیصلہ تھا اور اس میں کوئی شک بہ نہیں ہے
2025-05-28 16:53:51
7
shoaib zaib sherzai :
⬛ *28 مئی کو یومِ تکبیر فخر سے منانے والوں سے ایک سوال ہے:*
▪ کیا کبھی چاغی کے اُن لوگوں کے بارے میں سوچا جنہوں نے ایٹمی دھماکوں کے بعد کینسر جیسی مہلک بیماریوں کی بھاری قیمت چکائی؟ چاغی، جہاں راسکوہ واقع ہے، آج کینسر زدہ مریضوں کی سرزمین بن چکا ہے۔
▪ نہ وہاں کوئی کینسر اسپتال ہے، نہ علاج کی سہولیات۔ مریضوں کو دوسرے شہروں میں جا کر دربدر کی ٹھوکریں کھانی پڑتی ہیں، چندے جمع کرنے پڑتے ہیں۔ معصوم بچے، بچیاں اور بوڑھے روز اس بیماری کا شکار ہو رہے ہیں۔
▪ حکومت سے مطالبہ ہے کہ بلوچستان خصوصاً رخشان ڈویژن اور چاغی میں فوری طور پر کینسر اسپتال قائم کیا جائے، اور سیندک پراجیکٹ سمیت دیگر ادارے مریضوں کے علاج میں مدد فراہم کریں۔
▪ آخر کب تک چاغی کے لوگ چوکوں پر بیٹھ کر چندہ مانگتے رہیں گے؟
▪ ایٹمی دھماکوں کا جشن منانے والوں کو اُن زخموں کا بھی ادراک ہونا چاہیے جو قوم کے کمزور طبقے آج بھی سہہ رہے ہیں۔
2025-05-30 20:26:34
7
King_Brohi official🔘 :
ye beh batao k wahan k log k keya Hal he. aj
2025-05-28 18:29:49
26
🥀🌹Razaq🌹🥀 :
they select this area because blochistan have minerals
2025-05-28 14:00:28
21
Nazeer Ahmed :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭 بلوچستان
2025-05-30 04:04:39
3
Usama Bin Habib Rind Baloch :
Raskoh humara watan
2025-05-30 12:06:22
3
queen 💞👑 :
6 kry thy
2025-05-30 10:49:27
2
Hamza butt official :
Pak army zindabad 🤍🇵🇰
2025-05-30 04:53:11
2
Ghulam Nabi :
good
2025-05-30 14:58:22
2
Ch Sanaullah :
6دھماکے
2025-05-29 01:30:01
4
To see more videos from user @ministry_of_knowlede, please go to the Tikwm
homepage.