@sehabvideo: hasil video google pixel 8a 4k 60Fps #video #pixel #4kvideo #cinematic

sehabvid
sehabvid
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 29 May 2025 03:39:12 GMT
845
16
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sehabvideo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Alif Allah Chambey Di Booti #foryou #foryoupage #foryourpage #SultanBahoo #RajaHamidAli  الف اللہ چنبے دی بوٹی میرے من وچ مرشد لائی ھُو نفی اثبات دا پانی مِلیا ہر رگے ہر جائی ھُو اندر بوٹی مُشک مچایا جاں پھلاں تے آئی ھُو جیوے مرشد کامِل باھُوؒ جیں ایہ بوٹی لائی ھُو آواز: راجہ حامد علی Spiritual mentor planted the “Jasmeen” sapling of Allah’s name in my heart - Hoo, Irrigated with water of negation and affirmation in whole body - Hoo, It has blossomed and emit sweet fragrance all within - Hoo, Long live my perfect guide, Bahoo, who planted it in me - Hoo. حضرت سلطان باھو(قدس اللہ سرّہٗ)دنیائے اسلام کے عظیم صوفی بزرگ ہیں- روحانیت میں سب سے کمال درجے کو فقر کہا جاتا ہے- آپ(قدس اللہ سرّہٗ) کو فقر میں نمایاں مقام حاصل ہونے کی بنا پر سلطان العارفین اور سلطان الفقر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے-آپ (قدس اللہ سرّہٗ) کی پیدائش ۱۶۲۹ء میں قلعۂ شور کوٹ میں ہوئی جو کہ موجودہ ضلع جھنگ کا حصہ ہے- آپ(قدس اللہ سرّہٗ) کی رحلت مبارک ۱۶۹۱ء میں ہوئی- آپ(قدس اللہ سرّہٗ) کا مزار مبارک گڑھ مہاراجہ کے قریب ،ضلع جھنگ میں واقع ہے- آپ (قدس اللہ سرّہٗ)کا تعلق اعوان قبیلہ سے ہے جو کہ اسلام کے چوتھے خلیفہ حضرت علی (رض)کی غیر فاطمی اولاد میں سے ہیں-آپ (قدس اللہ سرّہٗ)کے والد کا نام حضرت بازیدمحمد(قدس اللہ سرّہٗ) ہے جو کہ  نہایت برگزیدہ اور دین دار شخص تھے- حضرت سلطان باھو(قدس اللہ سرّہٗ)کے والدِ محترم  مغلیہ فوج میں سپہ سالار کے عہدے پر فائز تھے- آپ (قدس اللہ سرّہٗ)کی والدہ ماجدہ کا نام بی بی راستی (رح)ہے جو کہ نہایت پاکباز اور نیک  خاتون تھیں-حضرت سلطان باھو(قدس اللہ سرّہٗ)بطنِ مادر میں ہی تھے کہ آپ(قدس اللہ سرّہٗ) کی والدہ ماجدہ کو بذریعہ الہام  آپ کا نام ’’باھُو‘‘ بتا دیا گیا-حضرت سلطان باھُو (قدس اللہ سرّہٗ)نے ابتدائی روحانی اور باطنی تعلیمات اپنی والدہ ماجدہ سے حاصل کیں جبکہ رسمی تعلیم کہیں سے حاصل نہ کی- آپ(قدس اللہ سرّہٗ) کا تعلق قادری سلسلہ سے ہے جس کا آغاز بغداد کے مشہور صوفی بزرگ سیدنا عبدالقادر جیلانی(قدس اللہ سرّہٗ)نے فرمایا-آپ (قدس اللہ سرّہٗ)کا مزار مبارک برِصغیر کے مشہور قادری سلسلہ کے مزاروں میں نمایاں مقام رکھتا ہے-آپ (قدس اللہ سرّہٗ)نے حضرت عبدالرحمن گیلانی دہلوی (قدس اللہ سرّہٗ) سے بیعت فرمائی-

About