ماشاءاللہ بھائی اپ کے اس قلم نے اربوں کروڑوں روپے کی بات لکھی ہے ماشاءاللہ
2025-05-29 12:00:32
870
Hugger boy :
اب ان جیسا ملے گا کہاں قیامت تک حضرت ابو بکر صدیق جیسا شخص پیدا نہیں ہوگا
2025-05-30 01:42:01
400
جنود الإمام المهدي عليه السلام :
ہر جنگ جیت جاؤ گے خیبر کی طرح
بس ایک دوست رکھو حیدر کی طرح
2025-05-29 14:09:17
344
Nikama :
ہر جنگ مولا علی علیہ السلام نے جتوائی نہ کہ کسی اور نے۔۔۔
2025-05-30 04:59:40
478
💗💗Azad $$ Parinda@@$$$$ :
@:ہر جنگ جیت جاؤ گے خیبر کی طرح
بس ایک دوست رکھو حیدر کی طرح
2025-05-30 06:20:07
261
⚠️⇝ѧ𝕓𝔡𝓊𝓵𝘳ãℎӍᾰ𝐧⇝⚠️ :
حضرت ابـوبــکر صـدیـقؓ پر کروڑوں سلام
حضـرت عـمـر ابن خطابؓ پر کروڑوں سلام
حضـرت عثـمانِ غــنی ؓ پر کروڑوں سلام
حضرت علی المرتض ؓ پر کروڑوں سلام
2025-05-29 14:05:57
367
Ibrar Hussain :
ساری جنگیں حضرت علی علیہ السلام نے جیتی ہیں
2025-05-29 15:28:29
318
M Najam Gazar :
سارے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سچے دوست ہیں
2025-05-29 12:26:01
218
Ghulam Ali :
میری پہلی اولاد میرا بیٹا ہے اور اس کا نام میں نے،یار غار اور مردوں میں سب سے پہلے مسلمان،،اور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم،،کہ عزیز ترین اور محبوب ترین دوست حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ،کے نام پہ نام رکھا ہے،محمد ابوبکر🌹🌹🌹
2025-05-30 04:43:19
68
پاک فوج زندہ باد :
جس نے جنگ جیتی خیبر کی ۔ہمیں مدد چاہیے حیدر کی
2025-05-30 04:38:02
81
Yaseen Khan :
Mashallah Kiya Writing ✍️he 🔥
2025-05-30 10:45:32
9
habibzaid32 :
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو تمام ظاہری اور باطنی شر و ضرر سے محفوظ فرمائے
2025-05-29 12:32:03
28
inamhussain631 :
جنگ جیت جاؤ گے خیبر کی طرح
بس ایک دوست رکھو حیدر کی طرح
2025-05-31 10:53:48
29
نبی کے وفادار 👳 :
میرا نام لیکھوں ایک شعر میںplaeze
2025-06-13 10:26:37
6
farooqkhan7.8.6 :
اور ایک بہادر حکمران ہو عُمر بن خطاب کی طرح 👌
2025-05-31 05:49:30
24
Hussnain_Satti😘 :
:واہ صدیق تیری عظمتوں پہ قربان نہ جائیں
تو یار غار بھی ھے
اور یار مزار بھی۔۔۔
2025-06-15 23:49:47
7
Seema king 👑 :
جنگِ بدر ایک الٰہی تائید یافتہ معرکہ تھا، جس میں حضرت علیؑ کی شجاعت اسلام کی فتح کا اہم سبب بنی۔
2025-05-29 16:29:28
53
Explore With Me :
حــضــرت ابـوبــکر صــدیـقؓ پر کروڑوں سلام
حــضـرت عـــمــر ابن خطابؓ پر کروڑوں سلام
حــضــرت عثـمــانِ غــنــی ؓ پر کروڑوں سلام
حــضــرت علی المــرتضــیٰ ؓ پر کروڑوں سلام
2025-05-30 19:46:32
8
نصیرناطق سیال :
بس ایک شیر رکھو علیؑ جیسا ۔۔۔💝
2025-05-30 19:38:21
9
Mahar yousaf :
حسین سجدے میں سر نہ دیتے تو لا الہ تم کہاں سے لیتے🥰
2025-05-30 08:10:46
18
Ammar Ali☑️ :
فقط حیدر امیر المومنین است
2025-05-30 06:29:23
89
Muhammad :
ساری جنگیں مولا امیرالمومنین امام علی علی علیہ السّلام نے جیتی ہیں
2025-05-30 01:59:03
44
سید سخاوت علی شاہ 313💝🤍🙌💥 :
Ni bhi hm ny bhag k jang ni jetni😅😅😅😅
2025-06-01 05:23:49
15
Muhammad Yasir Raza Mustafai :
واہ صدیق تیری عظمتوں پہ قربان نہ جائیں
تو یار غار بھی ھے
اور یار مزار بھی۔۔۔
2025-05-30 17:43:14
44
To see more videos from user @calligraphicvalley1453, please go to the Tikwm
homepage.