@karbalaii786: شبِ جمعہ - 🤲 🥹 ❤️🩹 آج شب جمعہ ہے اور شب یاد مرحومین ہے اپنے مرحومین اور اپنی دعاؤں میں تمام شہداء ، مرحوم مومنین و مومنات کو ضرور یاد کیجیے گا اور ان کی بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی ، دعا بخشش و مغفرت کی دعا بھی کیجیے تاکہ آپ مرحومين کے لئے باعث خوشی بن سکیں - 🕊🤲🏻❤️#yahussain #AyameFatima #fatimazahra #hasan #shiastatus