@umerkhubaib: کسی لمحے تمہارا وار کاری ہو بھی سکتا ہے مگر یہ سر ہی جائے گا مری دستار سے پہلے بتا کتنا گرا سکتا ہوں خود کو تیری خواہش پر مرا معیار بھی تو ہے ترے معیار سے پہلے #capcut #qariumer #قاری_عمر #گلشن_جہلمی❤️ @Ammar Khan Yasir official @WAQAR umar✅ @Hafiz Zaheer Farooqi