@a.mehdi94: اسے دیکھتے ہی چہرہ یوں کھل جاتا ہے جیسے اس کے ہونے سے مجھے سب کچھ مل جاتا ہے کیسے بتاؤں کہ تو کیا ہے میرے لیے تجھے بس ایک بار دیکھ لوں تو میرا پورا دن بن جاتا ہے #CAPTION #CAPTION #caption

مہدی✨
مہدی✨
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 30 May 2025 10:08:47 GMT
249855
21756
92
845

Music

Download

Comments

monajafari313
MonaJafari313 :
ایک رات ایک بات لکھوں گی خود کو داغ تجھے صاف لکھوں گی حقیقت میں تو کبھی ملے گا نہیں ایک کتاب میں اپنی ملاقات لکھوں گی اس کتاب میں سب میری مرضی کا ہوگا تو سو جاۓگا جب میں دن کو رات لکھوں گی 😢😔
2025-06-09 05:35:06
13
miss_pretty899
🥂 :
Caption plzz 🙂
2025-05-30 10:27:05
9
sheikhabdullahsaqib
SheikhAbdullah :
درد سبھی کے ہیں یہاں کوئی لکھ رہا ہے تو کوئی پڑھ رہا ہے?🥺❤‍🩹
2025-06-02 04:55:12
6
umarrao35
❤️🤗 عمر راؤ 🤗❤️ :
تـم نظروں ںسے دور ھو آنکھوں ںسےنہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تـم خوابوں ںسے دور ھو خیالوں ںسےنہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تـم دل سے دور ھو دھڑکن سےنہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھم سے دور ھو ھماری یادوں سےنهيں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🫰
2025-06-01 01:33:15
4
shecommandsx_7qz9_xo
𝚂𝚑𝚎𝙲𝚘𝚖𝚖𝚊𝚗𝚍𝚜𝚇💚 :
کاش اس کو نہ ہو معلوم عدم وہ ہمیں زندگی سے پیارا ہے 😩💗
2025-06-10 09:55:00
4
saleemjordan7
SALEEM JORDAN :
"چناؤ اُس شخص کا کرو جو تمہارے بگڑے موسموں کو برداشت کر سکے, جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھےـ *جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہے۔"*💯🎀❤️✨ Jordan 🫣🤪
2025-05-31 13:29:12
5
darkangle_6565
𝕯𝖆𝖗𝖐 𝕬𝖓𝖌𝖊𝖑 :
میں شام کہ منظر میں ہوں تحلیل شدہ "اور" تم دور کسی گاؤں کی٬ مغرب کی آذاں ہو 🥀😩
2025-06-24 16:53:25
6
diva_here01
🦩✧ :
تمہیں کبھی پورا لکھوں ، کبھی ادھورا لکھوں🫶🏻 میں راتوں کو بیٹھ کر تمہیں سویرا " لکھوں🫂 میں جب بھی لکھوں بس اتنا لکھوں👀 مجھے تیرا اور تجھے میرا لکھوں🫀
2025-06-02 00:43:58
7
chfarhan33
سیاہ بخت 🖤 :
تو نے دیکھی ہے جھلک کبھی برے وقت کی جی جی کرنے والے تو تو پہ آ جاتے ہیں🥺
2025-07-12 17:51:57
3
ishamemonofficial
💔{JaNaB}💔 :
ہر بار اسے دیکھ کر چہرہ کِھل جاتا تھا دل خوش ہوتا تھا 😊 بس اس بار اسے دیکھ کر چہرہ مرجھا گیا ہے اور دل رو رہا ہے 🥺❤️‍🩹
2025-06-10 06:43:32
3
sufyanhashm1
Sufyan Hashmi :
*ہم نے اس کے بعد نہ رکھی محبت کی آس ___*🥹 *اک شخص ہی بہت تھا جو سب کچھ سکھا گیا💔*
2025-05-31 16:59:15
4
sarfarazkhan5091
Sarfaraz Khan :
hyi💔💔💔
2025-05-30 15:57:31
3
abusayed0683
♥🦂gre gi te🦂♥ :
🥀درد سبھی کے ہیں یہاں کوئی لکھ رہا ہے تو کوئی پڑھ رہا ہے?🥺❤‍🩹
2025-06-24 14:07:17
2
user1549635425279
فاروق بھٹی :
Song name ❤️
2025-06-10 17:36:37
5
madnirajput985
〽️ĀDÑĪ.....!!💗✨ :
*اپنے قیمتی دل کو ، عارضی لوگوں سے محفوظ رکھیں🖤🦋✨*
2025-06-29 09:23:33
2
waqasaqib__820
mehfileventofficials 🎀 :
❤️love this wong❤️
2025-06-04 02:55:44
3
soniyastha691
soniya🎀🥹 :
wow so cute ❤️❤️
2025-06-23 00:38:51
2
niazchohan044
♣︎چوھان ♥🥀🥂 :
𝙃𝙚𝙮𝙮🤗
2025-06-01 21:12:18
2
mysterious_soul48
𐙚𝑹❍❍𝑯𓍯𓂃🧸🌷 :
follow me 😭
2025-05-31 20:20:48
2
29.09.1992
𝓤𝓶𝓪𝓲𝓻 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 :
کیپشن♥️♥️♥️
2025-06-14 19:48:36
1
moonpie325
ﷺ💚 :
caption plz bangla
2025-06-26 01:34:54
1
aqilali82
Aqil Ali :
یہ جو تمہاری آنکھے ہے سب بیان کرتی ہے یہ میری راتوں کی نیند چین سب حرام کرتی ہے یہ تم بھول کیوں نہیں جاتی اسے یہ تم آزاد کیوں نہیں ہو جاتی اپنی عنا سے یہ تم کیوں کرتی ہو ستم اپنے اوپر یہ تم لیتی ہو کس بات کا بدلہ خود سے یہ تمہیں آتا کیوں نہیں خیال ہمارا
2025-07-17 19:40:01
1
sahil_sheikh_69
EGᴏ.. ت︎🚩 :
Hyeeeee💗✨
2025-06-03 06:11:38
1
awais.talib87
💕دھی رانی 💕 :
ye lines to Meri mom ka liya hain ☺️☺️🥰🥰
2025-06-05 07:39:56
1
vijaykhan037
وجاہت 🍂🌼 :
جب تک آپ خود کو دوبارہ تلاش نہ کرلیں تب تک غائب ہونا ٹھیک ہے🥀
2025-06-29 10:45:41
0
To see more videos from user @a.mehdi94, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About