چلا تھا ذکر زمانے کی بے وفائی کا
سو آگیا تمھارا خیال ویسے ہی
2025-05-31 01:06:00
200
malaika🥀 :
میرے مر جانے پر سب کتنے خوش ہو گے فراز
بس ایک تنہائی روۓ گی کہ میرا ہمسفر چل بسا🥀
2025-06-01 10:12:37
120
Abrar Mandhro :
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
احمد فراز
2025-05-31 07:25:16
39
info_snack1 :
آج نبی پر دُرود پاک کس نے نہیں پڑھا
2025-07-16 13:41:18
26
Ghulam Qadeer :
2025-06-02 15:20:44
21
ملک نجف :
دل تو بہت تھا کے اُسے داستان دل سناتے
اُس نے پوچھا ہی ایسے کہ سب چھپانا پڑا
2025-06-03 16:50:59
15
Muhammad Anas :
Amazing poetry 💔
2025-06-02 16:26:35
5
J U T T ⚜️ 🇬🇧 :
جب قیامت کے دن مجھ سے سوال کیا جائے گا کے کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو گوا رہنا کمنٹ پڑھنے والو میں اپ کو نماز پڑھنے روزہ رکھنے نیک اعمال کرنے برے کاموں سے بچنے اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرنے اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرنے کی دعوت دیتا ہوں 🥰🥰
2025-07-14 20:05:22
15
❣️ژوند پرست❣️ :
سنا ہے تمہاری ایک نگاہ سے قتل ہوتے ہیں لوگ فرازؔ
ایک نظر ہم کو بھی دیکھ لوکے زندگی اچھی نہیں لگتی ۔
2025-05-30 17:06:05
24
rajpoot :
🙂nice shaire👍
2025-05-30 17:45:00
10
𝒌𝒉𝒊𝒛𝒂𝒓.𝑯𝒂𝒚𝒂𝒕 :
مل ہی جائے گا کہیں دل کو یقیں رہتا ہے
وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے
اک زمانہ تھا کہ سب ایک جگہ رہتے تھے
اور اب کوئی کہیں کوئ کہیں رہتا ہے
دل فسردہ تو ہوا دیکھ کر اس کو لیکن
عمر بھر کون جواں کون حسیں رہتا ہے 🥺
2025-05-31 07:44:23
16
جاanن 🪐💗 :
میرے بے ربط خیالات میں کیا رکھا ہے
میں تو پاگل ہوں میری بات میں کیا رکھا ہے
باندھ رکھا ہے تیری یاد نے ماضی سے مجھے
ورنہ گزرے ہوئے لمحات میں کیا رکھا ہے
میری ذات کی تکمیل تجھی سے ہی ممکن ہے
تو الگ ہو تو میری ذات میں کیا رکھا ہے
2025-06-01 23:01:18
15
TruthLover :
واہ کمال شعر اے
2025-07-14 20:17:41
5
Danish BHAIKH :
میَں روکنا ہی نہیں چاہتا تھا وار اُس کا
گری نہیں میرے ہاتھوں سے ڈھال ویسے ہی
2025-05-30 19:26:31
8
Ahsan awan :
A single drop of hope is better than ocean of despire 😌
2025-05-31 08:50:23
10
S.farazAhmed :
ہمیں بھی شوق نہ تھا داستاں سنانے کا
فراز۔۔
اسنے بھی پوچھا تھا حال ویسے ہے💜
2025-05-31 15:46:13
14
FAIZy 🥀 :
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو
فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا❤️😔
2025-05-30 17:37:24
5
Awais khan :
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جیسے سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں🙂🙂
2025-06-02 11:46:53
5
⚔️𝙒𝘼𝙍𝙉𝘼بوزدار⚔️ :
میرے مر جانے پر سب کتنے خوش ہو گے فراز
بس ایک تنہائی روۓ گی کہ میرا ہمسفر چل بسا
2025-11-17 22:07:55
2
دلنواز راجپوت 🍁 :
احمد فراز
2026-01-25 12:54:03
1
Zoya :
nice 💔💔🥺
2025-07-15 02:45:49
3
Xp~ROYFI♪™ :
2025-07-19 13:12:16
1
zulfi وفا :
nice
2025-06-21 19:10:58
2
urdu_adab :
Hy hy 🥰🥰
2025-06-23 19:51:24
2
🕷️تنہا راجپوت زادی 🚩 :
Hayeee faraz 😩🥹🤌🏻
2026-01-26 17:16:42
1
To see more videos from user @mebahrani1, please go to the Tikwm
homepage.