@khwaab_noosh: "یہ صرف دو مصرعے نہیں، یہ ایک خاموش دل کی پوری کہانی ہے… جہاں درد لفظوں سے نہیں، خاموشی سے بیان ہوتا ہے۔" 🖤🥀 #dilkiawaaz #ThakaDil #NoComplaints #EmotionalLines #DeepThoughts #SilentPain #UrduShayari #HeartTouchingWords #TwoLinePoetry #Fyp #Raaz_e_Ulfat #SadReality #PoetryOfSoul #feelingswrappedinwords
bilkul thk kaha but koi bhi understand nhi karta ya
2025-05-31 07:14:28
5
🫠{میـــرا عشـــــــق ہـےتـو} :
Allah usko Umrah karwaya Jo Mera comment like kary 🙂🙂
2025-05-31 13:52:50
7
😎SaRdAr IrFaN 😎 :
خاموش چہروں کے پیچھے طوفان چھپے ہوتے ہیں
2026-06-02 19:16:42
2
Malik❤️💞 :
2026-08-03 11:08:14
0
豈Ꮇⲅ╰‿╯ႺบᎡบ豈 :
right🥺
2025-05-31 01:12:39
3
GⓤℓAβ𝐎♂️🤐 :
خاموش چہروں کے پیچھے، طوفان چھپےہوتےہیں
ہر مسکراہٹ خوشی کی دلیل نہیں ہوتی۔
2025-07-02 20:29:44
6
Fahad Qureshi😎 :
bilkul g😌😌
2025-05-31 03:13:53
2
unknown :
❤️صلی اللہ علیہ وسلم ❤️𝙉𝙤𝙩 𝑓𝑎𝙠𝙚 ......🥺❤️🅹🆄🆂🆃 🌸
💦💫 𝙍𝙚𝙖𝙡 💦💫.......
Videos
Reposts
Liked
بچپن میں مجھے کبھی سمجھ نہیں آتا تھا کہ لوگ سجدے میں رو کیوں پڑتے ہیں... مجھے لگتا تھا کہ یہ تو بس ایک عبادت ہے، ایک رسم ہے، جسے ادا کر کے لوگ اٹھ جاتے ہیں۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ جب زندگی نے اپنے اصل رنگ دکھانے شروع کیے، جب ہر خوشی ادھوری لگنے لگی، جب اپنوں کے بیچ بھی تنہائی محسوس ہونے لگی، جب دل کے اندر ایک عجیب سا بوجھ ہر وقت رہنے لگا... تب جا کر سمجھ آیا کہ سجدہ صرف جھکنے کا نام نہیں، بلکہ ٹوٹ جانے کا نام ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں انسان دنیا سے نہیں، اپنے رب سے بات کرتا ہے... وہ رب جو دل کے ہر راز سے واقف ہے، جو آنکھوں کے ہر آنسو کو سمجھتا ہے، جو بغیر کہے سب کچھ سن لیتا ہے۔ سجدے میں گر کر جب انسان اپنے دکھ، اپنی تھکن، اپنی بے بسی اللہ کے سامنے رکھتا ہے، تو آنکھوں سے بہنے والے آنسو دراصل دل کا بوجھ ہلکا کر دیتے ہیں۔ کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا ہے کہ کسی کو کچھ بتانے کی ہمت نہیں رہتی، تب وہ سجدے میں جا کر خاموشی سے رو لیتا ہے... کیونکہ وہاں نہ کوئی سوال ہوتا ہے، نہ کوئی فیصلہ... بس ایک سکون ہوتا ہے، ایک احساس کہ کوئی ہے جو سب کچھ سن رہا ہے۔ اب سمجھ آتا ہے کہ سجدے میں بہنے والے آنسو کمزوری نہیں، بلکہ مضبوطی کی علامت ہوتے ہیں... کیونکہ جو اپنے رب کے سامنے جھک جاتا ہے، وہ دنیا کے سامنے کبھی نہیں جھکتا۔
2026-06-24 13:10:21
2
زین مغل :
Caption please
2025-06-29 09:14:04
0
S̷i̷l̷e̷n̷t̷ S̷o̷u̷l̷ :
aik sher hia 🥺
دل دُکھایا کرو اجازت ہے
بھول جانے کی بات مت کرنا۔
2025-07-06 01:23:42
3
⚔️ 𝑹𝒂𝒏𝒋𝒉𝒂 👑 :
bilkul thk kaha but koi bhi understand nhi karta ya