والدین اولاد کے پیسوں سے نہیں بلکہ
والدین ان اولاد سے پیار کرتے ہیں جن میں فرمانبرداری ہو۔
والدین ان اولاد سے پیار کرتے ہیں جن میں محبت اور عزت ہو۔
والدین ان اولاد سے پیار کرتے ہیں جو ان کا احترام کرتے ہیں۔
والدین ان اولاد سے پیار کرتے ہیں جو سچ بولتے ہیں اور نیک سیرت ہوتے ہیں۔
2025-08-20 18:36:39
4
Aniza Fatima :
ایسا بالکل بھی نہیں والدین پیسوں سے نہیں اپنی اولاد سے محبت کرتے ہیں والدین سے بڑھ کردنیا میں کوئی مخلص نہیں