یہاں سب بچے کی بہادری کو دیکھ رہے ہیں۔ بلکل بہادر ہے۔ اللّٰہ نظربد سے بچاۓ۔ لیکن پولیس افسر نے جو اخلاق کا مظاہرہ کیا ہے اور اس نے بچے کے انداز کو دیکھ کے مسکرا کر بچے کے ہاتھ کو پکڑا اور اپنے ساتھ کھڑا کیا۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پولیس افسر کی تربیت بہت اعلیٰ اور عزت دار فیملی میں ہوا ہے۔
2025-06-05 18:00:19
2371
༺デ═一 Prince 一═デ༻ :
Afghan ❌
Pathan ❌
respect ✅
2025-06-05 01:59:39
638
♦⪼kÅmꮖ➇𝟘𝟦⪻♦ :
Afghan nym pukhtoon ym
2025-06-19 06:18:25
101
$iGma👽 :
اپنے بڑوں کا ادب کرنا چاہے
آفیسر نے چھوٹے بچے پر شفقت کی۔۔۔
2025-06-05 06:30:22
663
Bahar Bhai :
بچہ بھی غیرتی باپ کا بیٹا ہے پولیس افسر بھی اچھی تربیت یافتہ گھرانے سے ہے
2025-06-08 06:51:49
162
Xabihullah4 :
ماشوم نہ دے ماشاءاللہ سم گیارہ ہزار لائن دے 😂😂
2025-06-05 00:47:22
114
Ali Bangash :
the child is brave and the security person is mind hearted
win win situation
salute to both
🥰🥰🥰🥰@sana ur Rehman:یہاں سب بچے کی بہادری کو دیکھ رہے ہیں۔ بلکل بہادر ہے۔ اللّٰہ نظربد سے بچاۓ۔ لیکن پولیس افسر نے جو اخلاق کا مظاہرہ کیا ہے اور ا
2025-06-23 06:19:28
6
Javid Ullah :
پشتون زندہ باد
2025-06-09 05:31:43
5
Fazal Rabi :
قربان ہو استرہ فولیس بھائی سے
2025-06-27 03:06:23
6
NAME_DP_PHOTO :
یہاں سب بچے کی بہادری کو دیکھ رہے ہیں۔ بلکل بہادر ہے۔ اللّٰہ نظربد سے بچاۓ۔ لیکن پولیس افسر نے جو اخلاق کا مظاہرہ کیا ہے اور اس نے بچے کے انداز کو دیکھ کے مسکرا کر بچے کے ہاتھ کو پکڑا اور اپنے ساتھ کھڑا کیا۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پولیس افسر کی تربیت بہت اعلیٰ اور عزت دار فیملی میں ہوا ہے۔
ائیرپورٹ سیکیورٹی انتہائی خوش اخلاقی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ انشاءاللہ اگر ایسا سب کریں ۔ تو آنے والے نسل اپنے فوج اور اپنے سیکورٹی اداروں کا ہمیشہ عزت کریں گے
2025-06-06 15:44:04
13
Muhammad Ayaz :
نوکر نوکر ہوتا ہے اور مالک مالک ہوتا ہے نوکر بڑے سے بڑا ہو کر بھی نوکر ہوتا ہے اور مالک چھوٹی سی چھوٹا بھی ہو کر مالک مالک ہوتا ہے🌹
2025-06-07 07:58:10
34
Farid Khan :
salute for security officer 🫡❤️
2025-06-24 09:30:12
6
blackeagle7931 :
Power of jutt
2025-06-10 18:31:19
5
To see more videos from user @r.af707, please go to the Tikwm
homepage.