نقصان پوچھتے ہو میرا
چلو بات میری آنکھوں کے حلقوں سے شروع کرتے ہیں🥀🖤
2025-07-15 17:45:46
36
Khanzaadi♥️🕊️ :
مانا کہ قصور اُنکا نہیں
پر حُضور اُنکی آنکھیں ❤️👀
2025-07-10 16:22:21
30
Asraf Ali :
masha Allah ♥️
2025-06-04 16:57:58
5
🇰🇼 ABDUL-Qadeer-khan 🇰🇼 :
Masha Allah
2025-06-05 06:37:14
5
🤗🤗✨️Nazim khan¤☆♧✨️🤗🤗 :
wah 👌👌👌
2025-06-04 17:13:50
7
✭⚔S⋆A⋆R⋆K⋆A⋆R⚔✭ :
MASHA ALLAH HIJAB PRINCESS
2025-06-05 06:48:12
8
Decent boy🫠❤️ :
Mashallah 🥰
2025-06-04 23:46:42
8
Rana Ali Akbar Rajpoot :
Mashallah 🥰❤️❤️❤️
2025-06-05 02:33:52
10
𝙄𝙉𝙉𝙊𝘾𝙀𝙉𝙏 ✨ :
وہ نقاب لگا کر خود کو محفوظ سمجھتے رہے
غالب🥀
نادان اتنا بھی نہ سمجھتے تھے کہ عشق چہرے🥀
سے نہیں آنکھوں سے شروع ہوتا ہے
2025-06-24 09:00:01
15
k.S.A 🇸🇦 :
✨مغرب کا سارا حسن ترازو کے اک طرف✨
اور اک طرف نقاب میں لپٹی ہوئی اسکی آنکھیں ❤️
2025-08-30 17:53:35
9
ali :
mashallah 💕
2025-06-04 17:08:06
6
ⓈⒽⒺⒺⓇⒶⓏ ⒸⒽ🌷 :
mashallah bahut cute hai ❤️❤️❤️
2025-06-04 16:55:29
6
Malik naveed kulyar :
mashallha nice 🙂🙂🙂
2025-06-05 14:01:02
10
️ᥫ᭡🦋 :
آپ نے دیکھی تو ہونگی ،
آپ کو دیکھتی ہوئی آنکھیں 🦋✨
2025-07-11 13:42:18
17
꧁᯾𝓨𝓪𝓼𝓲𝓻 𝓐𝓵𝓲᯾ ꧂ :
🥺ایسے دیکھا کرتا تھا میں اس کی جھیل سی 🥺انکھیں🥺
🥺جیسے کوئی دیکھ رہا ہو پہلی بار سمندر 👀❤️🩹🥹
2025-07-21 09:44:35
14
🪽𐙚𝒊𝓽𝔁𝄞𝐔𝑺〽️𝐀𝐍⃝🐼 :
یہ معیار آنکھوں کا تھا؟ یا کیسی تعویز کا اثر
ہم سے کوئی دیکھا نہ گیا! تمہیں دیکھنے کے بعد-
👀💖🌈👑~
2025-07-18 01:30:23
12
Rana Ali Akbar Rajpoot :
very nice 👍
2025-06-05 02:33:58
6
Nobita :
ankhaon main doubna hayee...🤣❤️
2025-06-05 18:42:35
8
🦋🥀ℬ𝓇٥ₖ℮ꫜ𝙝𝗲𝘢𝓇𝘁🥀🦋 :
اپنی نگاہوں کو ایک چہرے پر پابند رکھو
ہر صورت پر مر جانا توہین وفا ہوتی ہے
2025-07-02 05:16:48
27
بازیگر :
زمانہ کہتا ہے کہ بڑی دلکش آنکھیں ہے میری انہیں اب کیا معلوم کہ کوئی خاص بستا ہے ان میں
2025-06-23 18:24:55
15
👑🔥آرائیں صاحب 🔥👑 :
💙:💙کہتے ہیں پیار کی شروعات انکھوں سے ہوتی ہے ⚡✨⭐️یقین مانو قیمت بھی انکھوں کو چکانی پرھتی ہے:-!
2025-07-05 17:12:30
7
Syeda Amna Batool ❤️ :
@Syeda Amna Batool ❤️: اسلامُعلیکم ! ہم تین بہنیں ہیں بھائی نہیں ہےاور ابو جان چار ماہ پہلے فوت ہوگے تھے اور امی کی طبیعت بہت خراب ہے سید ہیں پڑدا کرتی ہیں اس لیے کسی کے گھر کام بھی نہیں کر سکتی امی کے لیے دوائی لینی ہے ہم بہت پریشان ہیں گھر کے حالات بہت خراب ہے ۔ ایک موبائل ہے اس پر میں آنلائن ورک کرتی ہوں بس گھر کا خرچہ نکلتا ہے کوئی بہن یا بھائی میری مدد کر دے please 🙏 خدا کے واسطے اللّٰہ اپکو اور دے گا Ameen ♥️
2025-07-14 11:19:20
5
Ahtsham khan :
👀اسکی آنکھوں میں چمک تھی محبت کی
بہتر تھا میں اگر تیسرے سے رابطے میں رہتا
چلو اچھا ہوا تم نے جلدی سے رنگ بدلا ورنہ
میں کچھ دیر اور تمہیں پانے کے مغالطے میں رہتا