@princesssheri5: 𝙟𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋🤍📿🌴🕊️ اے اللہ پاک پیارے نبی ﷺ کے صدقے میں ہمارے تمام گناہ صغیرہ و کبیرہ معاف فرما دے اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے ہمیں ، ہمارے والدین ہمارے اہل و عیال اور تمام مومن مسلمان مردوں اور عورتوں کو بخش دے اے اللہ پاک تو ہماری قبروں میں وحشت کے وقت ایک رفیق عطا فرما دے اور ہمیں قبر کے عذاب سے محفوظ رکھیو اے تمام جہانوں کے مالک ! دنیا سے رخصت ہوتے وقت ہماری زبان اور دل اس بات کی شہادت دے رہے ہوں أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ #dua #fypシ #ameen #الله #viral #jummamubarak #hajj2025 #Allah #muhammadsaw #100k #islamic۔video #1millonaditionpk #princessSheri5