@chrif0272: امين

CHRIF //SID ELE MINE
CHRIF //SID ELE MINE
Open In TikTok:
Region: US
Friday 06 June 2025 01:05:29 GMT
220
10
2
0

Music

Download

Comments

mohamed..millno.55
mohamed. millno 55 :
🥰🥰🥰
2025-07-18 11:46:49
0
To see more videos from user @chrif0272, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک یہ کہ سہہ روزے ،چللے ،چار مہینے اور سال کے لئے جو لوگ جاتے ہیں انہیں لگتا ہے کہ انہیں سچا سکون نصیب ہوا ہے یہ بلکل نشے جیسا اور وقتی ہوتا ہے، انسان جب پڑھتا ،کام کاج کرتا اور ذمہ داری اٹھاتا ہے تو وہ تناؤ میں رہتا ہے اور آئندہ کی فکریں رہتی ہیں، اگر وہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر ایک ماحول میں نکل جائے جہاں اسکی آؤ بھگت کی جائے اور اسے کوئی حقیقی رشتوں کی ذمہ داری اور کمانے کی فکر نا ہو تو وہ وقتی طور پر بہت ہلکہ پھلکا محسوس کرتا ہے۔  پھر یہ عقیدہ کہ سب کچھ الله پاک کرتے ہیں اسے آئندہ کی فکروں سے وقتی آزادی دیتا ہے ، اسی لئے تبلیغ میں جاتے ہی انسان اس نشے کا عادی ہونے لگتا ہے، مگر ہوتا یہ ہے کہ دنیا میں رہنے کے لئے مسائل کا سامنا کرنا لازمی ہے اور جیسے ہی وہ تبلیغی اس خاص ماحول سے نکل کر واپس حقیقی دنیا میں جاتا ہے تو اسے ہر کام انتہائی مشکل اور گراں لگنے لگاتا ہے جسکے نتیجے میں وہ اپنے گھر والوں کے لئے مزید چڑچڑا اور پر تشدد ہو جاتا ہے .اور پھر ذمہ داریوں سے فرار حاصل کرنے کے لئے اگلے چللے کا پلان بنانے لگتا ہے.  ھاشم مندوخیل

About