اللہ اکبر ۔۔ کیا سوچ ہے اللہ کی قسم ۔۔ ایسی باتیں ڈاکٹر صاحب ہی کرسکتے تھے 🌹
لاکھوں رحمتیں نازل ہوں مرحوم کی قبر پر
2025-06-07 19:13:33
86
incent queen :
subhan allha
2025-06-07 18:08:03
35
Explore With Me :
🤍صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم 🥀🤍
2025-06-07 04:14:02
30
Naz. khan :
Allah oakbar 🥺🥺🥺
2025-06-07 08:12:51
11
محمد سليمان سعودی عرب جدہ :
copy link system above download kr li
2025-06-07 08:41:32
5
❤️ :
this is the real hero 👑🥰
2025-07-20 10:17:44
4
Access denied 👎🏻⚡️ :
سبحان اللہ بیشک !! اللہ پاک خود ہی پاک جانو کو اپنے لیے چن لیتا ہے، جیسے کہ کشمیری قوم ،فلسطینی اور دنیا کے بہت سے اور صابر مسلمان
2025-07-30 08:13:10
7
Usman konain :
jesy aaj palasteen dy rha hai qurbaani
ALLAH ko hum jesy logo ki qurbani ni chahiye 💔
2025-06-08 11:58:29
9
نواب زادہ :
بہت ہی خوبصورت بصیرت والے الفاظ ہیں 👍🏻
2025-06-14 12:04:15
6
GOKU :
Waqt ka WaliUllah tha Dr Israr Ahmad Allah apko Jannat ul Firdos me Alla makam de
2025-07-22 09:57:01
7
Mr GUJJAR 🇵🇰🇰🇼 :
الله اكبر
2025-06-07 05:57:43
25
Sajid 🩹 :
میں گواہی دیتا ھو کے اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وو ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکا بندہ اور رسول ہے نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝️.
2025-07-12 00:49:25
6
مہندی آرٹسٹ💅🏻🦢🌸 :
ap save option on kiya kru yr ac vedios ka apki vedios sy kisi ki hidayat mily to sawab h😊