@darlene.mla: #dancechallenge #fyp #dance

Darlene
Darlene
Open In TikTok:
Region: DE
Friday 06 June 2025 13:27:14 GMT
341044
36467
268
961

Music

Download

Comments

messiiiyz
messi :
baddieee
2025-06-06 13:30:16
48
ekhlas402
Ekhlasabdullah674 :
Ateee ur look soo cutes😍
2025-06-07 18:29:58
5
user03682634791823
tiktokuser :
Perfect 🔥
2025-06-06 13:47:44
11
dawid_02005
Dawid Bieszk :
Best dancer on tiktok🖤🖤👀
2025-06-08 22:37:14
3
brankohudi
🇦🇱ARMANI🇦🇱 :
baddiee🥰 you🥰
2025-06-08 14:37:09
5
furkanuka1
Furkan 🇦🇱 🇽🇰 :
Voll schön 🔥🔥🔥🔥🔥
2025-06-08 18:23:42
3
mirillazo1
Miri llazo :
super modelle
2025-06-07 19:31:56
3
al_onnne
ᴹᴵᴰᴬˢ :
Cute🥵
2025-06-06 18:02:20
3
junior.mercado43
Junior M :
hola🥰
2025-06-07 13:48:53
2
antoz.19
anto :
cutieeee❤️
2025-06-06 19:44:36
4
josesuiza
Jose Suiza :
Maravillosa ❤️❤️😍😍
2025-06-08 16:00:01
2
geldimuradow_011
Geldimuradow :
beatiful ❤️❤️
2025-06-30 06:17:56
1
gab860bklfenduro
ride on st530s💜 :
beautiful girl😍🥰
2025-06-07 17:21:32
4
dar1s12
DAR1S1 :
beafutiful🤩🤩
2025-06-25 22:21:05
1
user03682634791823
tiktokuser :
Wowww so good 👍🏼👍🏼👍🏼😍
2025-06-06 13:47:36
6
user03682634791823
tiktokuser :
Fire🔥🔥🔥🔥🔥😝
2025-06-06 13:48:02
7
user03682634791823
tiktokuser :
So cool🔥🔥🔥🔥🔥🔥
2025-06-06 13:47:56
5
g.gabi4261
Gábor.G :
princesa 🥰♥️♥️
2025-06-09 11:15:44
1
appadillam
padilla :
lo mejor
2025-06-08 00:25:22
1
dygoag8d01t3
Василь :
красива❤❤❤
2025-07-18 12:21:42
0
fi.rider10
বাইকার🫦🏍️🫀🤌🏽🇮🇹 :
𝕓𝕒𝕝𝕠☺️
2025-07-08 13:50:29
0
hasanarafat422
hasanarafat422 :
ممكن اسم اغنيه
2025-07-30 23:41:29
0
ahmadplus25
🇦🇫Ahmad Shah🇦🇫🥷 :
nice♥️♥️♥️♥️
2025-07-31 11:42:07
0
alexandre.ferreir086
Alexandre Ferreira :
T'es trop belle 🥰🥰
2025-06-13 08:58:43
0
To see more videos from user @darlene.mla, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پھر مُجھے صبر آ گیا۔ پھر میں نے سیکھا کہ ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا۔     پھر میں نے دل کو سمجھایا کہ جو میرا ہے وہ میرا ہی  رہے گا۔پھر میں نے رونا بند کر دیا، بس مسکرا کر سہہ گئی۔ پھر میں نے ہر زخم پر مرہم رکھنا خود سیکھ لیا۔ پھر میں نے لوگوں سے امید لگانا چھوڑ دی۔ پھر میں نے توقع کا بوجھ اتار پھینکا۔پھر میں نے خود کو خود سے سنبھالنا شروع کر دیا۔ پھر میں نے ہر چیز اللہ کے سپرد کر دی۔ پھر میں نے کہا یا اللہ، تو بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔ پھر میں نے تقدیر سے شکوہ کرنا بند کر دیا۔ پھر میں نے ہر کمی میں بھی حکمت تلاش کر لی۔ پھر میں نے برداشت کو اپنا زیور بنا لیا۔   پھر میں نے ہر بات دل پر لینا چھوڑ دی۔ پھر میں نے جانا کہ سکون لوگوں میں نہیں، سجدے میں ہے۔ پھر میں نے راتوں کو جاگنا چھوڑ دیا۔ پھر میں نے اللہ سے باتیں کر کے سو جانا سیکھ لیا۔پھر میں نے ماضی کے زخم کریدنا بند کر دیے۔ پھر میں نے معاف کرنا سیکھا، خود کو بھی، دوسروں کو بھی۔ پھر میں نے سمجھا کہ کھونے سے انسان ٹوٹتا نہیں، نکھرتا ہے۔ پھر میں نے اپنے آنسو تکیے کو دینے بند کر دیے۔  پھر میں نے دل کو یہ بات سمجھا دی کہ یہ دنیا امتحان ہے۔ پھر میں نے ہر دکھ کو امتحان سمجھ کر قبول کر لیا۔ پھر میں نے شکایتوں کی کتاب بند کر دی۔ پھر میں نے شکر کے الفاظ یاد کر لیے۔ پھر میں نے جانا کہ اللہ دیر کرتا ہے، اندھیر نہیں۔پھر میں نے خود سے وعدہ کیا کہ اب ٹوٹوں گی نہیں۔ پھر میں نے تنہائی سے دوستی کر لی۔ پھر میں نے دنیا کی پرواہ کرنا چھوڑ دی۔ پھر میں نے اپنی قدر خود کرنی شروع کر دی۔ پھر میں نے جانا کہ صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے۔ پھر میں نے بے سکونی کو الوداع کہہ دیا۔ پھر میں نے چین کی نیند سونا شروع کر دیا۔ پھر میں نے دل کو یہ تسلی دی کہ اللہ سب دیکھ رہا ہے۔ پھر مُجھے واقعی سکون آ گیا، ایسا سکون جو پہلے کبھی نہ تھا۔ #unfreezemyaccount #creatorsearchinsights

About