جب تک زندگی میں انسان نقصان نہیں اٹھاتا اس کو تو اللہ تعالی کی نعمتوں کا پتہ بھی نہیں ہوتا کہ اس کے پاس اللہ تعالی کی کون کون سی نعمت ہے
نقصان کے بعد ہی ہم شکر ادا کرنا سیکھ جاتے ہیں اللہ تعالی کے نزدیک ہو جاتے ہیں اللہ تعالی ہم سب کو پریشانیوں سے دور فرمائے اور ہم سب کی زندگی میں اسانی عطا فرمائے