@shamraizkhan02: ممکن ہے کہ کھا جائے یہ ہجرت اسے کہنا.!! ہم جھیل رہے ہیں ، تری قلت اُسے کہنا.!! ہاتھوں کی لکیروں میں ، ترا نام نہیں ہے.!! اور بڑھتی چلی جاتی ہے ، چاہت اسے کہنا.!! کسی شخص کے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا.!! ہاں لہجوں میں آجاتی ہے ، شدت اسے کہنا.