@nguyenngocphuongquyen96: Gió thổi về nam sông dài xuôi gió về nam #binhyen #mientay #timchonbinhyen #canhdepmientay #songnuocmientay #songnuoc #nhoque #veque #vinhlong #vinhlong64 #quehuong

𝓠𝓾𝔂𝓮̂𝓷 𝓜𝓸𝓸𝓷🐹
𝓠𝓾𝔂𝓮̂𝓷 𝓜𝓸𝓸𝓷🐹
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 07 June 2025 23:56:29 GMT
28868
438
37
130

Music

Download

Comments

To see more videos from user @nguyenngocphuongquyen96, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رکاوٹیں تو زندہ لوگوں کے لیے ہیں، میت کو تو بڑے ادب سے راستہ دیتے ہیں لوگ۔ شاید دنیا کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ جب دو لوگ ایک دوسرے کو چاہتے ہوں تو اُن کے درمیان رسمیں، فاصلے، انا، حالات اور لوگوں کی مرضیاں دیواریں بن کر کھڑی ہو جاتی ہیں، مگر جب اُن میں سے کوئی ایک ہمیشہ کے لیے چلا جائے تو وہی دنیا خاموشی سے راستہ چھوڑ دیتی ہے۔ تب کسی کو اعتراض نہیں ہوتا، کسی کو فاصلے یاد نہیں رہتے، کسی کو یہ فکر نہیں ہوتی کہ لوگ کیا کہیں گے۔ زندگی میں ساتھ چلنے کی اجازت نہ دینے والے، موت کے بعد آخری سفر میں کندھا دینے کے لیے سب سے آگے کھڑے ہوتے ہیں۔ عجیب دستور ہے اس دنیا کا؛ زندہ دلوں کو ملنے نہیں دیتی اور بچھڑ جانے والوں کے لیے آنکھیں نم کر لیتی ہے۔ کاش لوگوں کو یہ سمجھ آ جائے کہ ہر جدائی کا انتظار موت تک کرنا ضروری نہیں ہوتا۔ کچھ ہاتھ وقت پر تھام لیے جائیں تو شاید کئی جنازے صرف ایک شخص کے نہیں، ایک پوری محبت کے نہ اٹھیں۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں، اگر انسان کو اُس وقت راستہ دے دیا جائے جب وہ کسی کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتا ہے، تو شاید بعد میں اُس کے جانے پر راستہ دینے کی نوبت ہی نہ آئے۔ کیونکہ مرنے والے کو راستہ دینا ادب ضرور ہے، مگر زندہ انسان کو اُس کی محبت تک پہنچنے کا راستہ دینا شاید اُس سے بھی بڑا انسان ہونا ہے۔ #fyp

About