میں شیخ رشید صاحب کا سخت مخالف ہوں مگر مائیں سب کی سنجھی ہوتی ہیں اللہ تعالی شیخ رشید صاحب کی والدہ کو جنت میں جگہ عطا فرمائے اور انہیں صبر دے
2025-06-09 10:39:15
513
Bilal khan :
یہ ویڈیو کر سینیٹر مشاہد اللہ خان مرحوم کا جملہ یاد آ گیا،
جب تم روؤ گے، کوئی تمہارے آنسو پونچھنے والا نہیں ہوگا
2025-06-09 03:01:41
649
Princess 👸💎 :
میں نے شیخ رشید کو پہلی بار ایسے روتے ہوئے دیکھا ہے🥺
2025-06-09 18:55:12
56
__aesthetic__9999 :
meri ankhu mein ansu a gy😭😭😭
2025-06-09 18:40:44
51
Leena :
Allah sehat dey enkoh bhot jhandida or samjhdar politician hein
2025-06-09 14:48:44
37
Waheed Abbasi 555💞 :
گیڈ نمبر 4 ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند ہونے پر رو رہا ہے بہت ظالم انسان تھا اپنے دور اقتدار میں
2025-06-09 10:45:33
67
raysofdeen 🎀✨ :
🙂مکافات عمل ہے یہ۔ اپنے اپنے دوروں کے فرعون گزرے ہیں یہ لوگ۔ ان لوگوں نے بھی پتہ نہیں کتنی ماؤں کی جھولیوں کو ویران کیا ہے۔
2025-06-09 16:05:38
45
Anisa ♥️Anisa :
Sad to see him like this 😔
2025-06-09 20:04:26
9
🥰Muhammad Rafiq :
جب حکومت میں تھا تو اس کا غرور دیکھنے والا تھا
2025-06-09 11:35:25
37
abbasi :
ماں ماں ہوتی ہے ماں سے بڑھ کے کچھ نہیں
2025-06-09 11:27:34
19
🇵🇰 Zulfiqar ⚔️ Ali 🇵🇸 :
جیو شیخ صاحب 🥰🙏 الله سب کی ماؤں کو سلامت رکھے، آمین
2025-06-09 11:57:48
50
Hero :
ماں تو ماں ھے
2025-06-09 11:12:10
17
𝑯𝒂𝒎𝒛𝒂.𝒔𝒉𝒂𝒉 :
سیاسی اختلاف جتنا بھی اس ویڈیو نے رولا دیا مجھے اللّٰہ آپکو صبر دے
2025-06-09 12:48:26
10
ABC :
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
2025-06-09 13:17:10
12
🪐 :
maa to maa hoti hai 🥺
2025-06-09 20:58:54
6
Marsad Murtaza Ghumman :
Hy jinki maa nai rehti wohe janty hain ye dard 🙏🏻😭😭😭😭😭🤬🤬
2025-06-09 20:12:38
7
phatani222 :
Ap log comment Kise kar Rahe wo es Umar mi bi apni MAA ko yad kar k roo Raha hy AJ Kal to zinda MAA bap ki qadar koi nhe karta ap logo ko Nawaz o imarn Khan yad ajte hy es time bi
2025-06-10 09:52:49
6
Shoaib Ahmad :
مکافات عمل ہے یہ۔ اپنے اپنے دوروں کے فرعون گزرے ہیں یہ لوگ۔ ان لوگوں نے بھی پتہ نہیں کتنی ماؤں کی جھولیوں کو ویران کیا ہے۔
2025-06-09 11:07:13
49
Malik Abid :
یہ وزارت کو ماں کہہ رہا ھے وزارت ماں کی بہت یاد آتی ھے.
2025-06-09 11:12:55
222
Meenu :
سر اپ نے شادی کی ہوتی تو اس وقت اپ کی بیوی سہارا ہوتی ۔بڑھاپے میں بیوی جب خدمت کرتی ہے اور ساتھ رہتی ہے تو مرد اپنے اپ کو مضبوط محسوس کرتا ہے۔اکیلے پن کا احساس بھی کافی کم ہوتا ہے۔ اللہ پاک اپ کے لیے اسانیاں کرے ۔اپ ہمارےقومی ہیرواور اثاثہ ہیں 👍
2025-06-09 16:36:18
18
fazal khan34 :
I love you mother❤️
2025-06-09 19:35:18
5
@Z££M :
ya Allah sb ki maa slamat rahy
2025-06-09 12:31:37
14
Ejaz Basheer Cheema :
مانواں ٹھنڈیاں چھاواں
2025-06-09 14:40:00
5
علی کے ساتھ :
ماں کو یاد کر کے رونا ایک درد دل رکھنے والا ہی کر سکتا ہے جب دنیا دکھ دیتی ہے تو ماں ہی یاد آتی ہے😢
2025-06-09 11:47:30
5
pathan family :
Allah apko sabar dy Roy ni maa ko tklef hogi😥😥😥😥😥
2025-06-09 09:20:41
40
To see more videos from user @umeednews, please go to the Tikwm
homepage.