@saint.pepa: Summer time fun;)

Saint.pepa
Saint.pepa
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 08 June 2025 18:18:12 GMT
3274
128
3
1

Music

Download

Comments

fabrizio.carovano
Fabrizio Carovano :
1
2026-03-01 13:49:13
0
christophe.catald
Christophe Cataldo :
❤️❤️❤️❤️
2026-04-14 21:34:51
0
paunavalon7
pau motero sheytan VLC 🇮🇨😈 :
😈👿🇮🇨🔥🔥🔥
2025-06-08 18:58:26
2
To see more videos from user @saint.pepa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Derawar Fort  کا زنان خانہ یا #حرم  شاہی خاندان کی خواتین کے لیے مخصوص ایک محفوظ اور الگ حصہ تھا، جہاں صرف منتخب خادماؤں اور محافظوں کو داخلے کی اجازت ہوتی تھی۔  اس حصے کی تعمیر میں رازداری، حفاظت اور شاہانہ طرزِ زندگی کو خاص اہمیت دی گئی تھی۔ آج بھی قلعے کے اندر موجود کمروں، راہداریوں اور بلند دیواروں کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ یہاں کبھی ریاستِ بہاولپور کے نواب خاندان کی خواتین رہائش پذیر تھیں۔ قلعہ ڈیراور صحرائے چولستان کے دل میں واقع ایک عظیم تاریخی شاہکار ہے۔ اس کی ابتدائی تعمیر نویں صدی میں رائے ججہ بھٹی نے کروائی، جبکہ بعد میں عباسی خاندان کے نوابوں نے اسے ازسرِ نو تعمیر اور مضبوط کیا۔ قلعے کے 40 بلند و بالا برج ہیں۔ اور فصیلیں دور سے ہی اپنی شان و شوکت کا احساس دلاتی ہیں۔ یہ قلعہ نہ صرف دفاعی لحاظ سے اہم تھا، بلکہ ریاستِ بہاولپور کی طاقت، ثقافت اور شاہی وقار کی علامت بھی سمجھا جاتا ہے۔ آج قلعہ ڈیراور اپنی پراسرار فضا، تاریخی اہمیت اور شاندار طرزِ تعمیر کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے، جبکہ زنان خانہ اس شاہی زندگی کی خاموش داستان سناتا ہے جو کبھی ان دیواروں کے اندر بسی ہوئی تھی۔ #DerawarFort #CholistanDesert #Bahawalpur #PakistanHeritage

About