hm to gao me rahty ha but educated ha phr ye kio😔😔...
2025-07-11 05:06:39
35
چوہدری زرعی فارم 141 🌾 :
Dehati log means rasool pAk saw k zamany my jo baddu thy un ki bat horhi ha
2025-07-11 17:44:13
187
Gul Khan :
اللہ ہم بھی دیہاتی ہیں گناہ گار ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہمیں معاف فرما دے 🥺🥺🥺
2025-07-08 06:53:07
78
SaNwALii🌚 :
plz is ayt ko detail me samjha den plz
2025-06-30 16:01:27
23
Rani Rajpoot :
حضرت ابوبکر صدیق
حضرت عمر فاروق
حضرت عثمان غنی
حضرت علی
جان قربان میری میرے صحابہ پر
امیرالمومنین،سیدنامعاویہ بن ابی سفیان
رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین🌹❣️🥰❣️
2025-06-26 14:06:04
138
🐺IHTIشام🪽 :
dyhati log Konsa hota 🥺🥺🥺ha
2025-07-07 16:46:21
19
Shahid Javed Butt :
اللہ تعالیٰ نہ صرف پوری کائنات کا مالک ہے بلکہ ہمارے گھروں کا سربراہ بھی اللہ ہی ہے۔ براہِ کرم اس حقیقت کو سمجھیں کہ سربراہ نہ ہمارا دادا تھا، نہ ہمارا باپ تھا، نہ ہم ہیں۔ وہ بھی سب مر گئے ہم نے بھی مرنا ہے، اللہ ہمارے دادا اور والد کا سربراہ تھا اور ہمارا سربراہ بھی ہے۔فنا ہونے والا عارضی چوکیدار تو ہو سکتا ہے سربراہ نہیں. سربراہ وہ ہوتا ہے جو زندہ تھا اور زندہ رہے گا- اپنے روزمرہ کے معاملات کو بھی سربراہ کے حکم کے مطابق کیا کریں
2025-06-11 17:33:32
22
HANIF KAMBOH :
آیت 99 کی تفسیر:
اللہ تعالیٰ نے دیہاتیوں میں سے مخلص اور نیک لوگوں کو الگ کیا۔
کچھ اعراب ایسے بھی تھے جو دل سے ایمان لائے، صدقہ و خیرات کرتے اور اللہ و رسول کا قرب حاصل کرنا چاہتے۔
وہ خرچ کرتے تو ریاکاری یا دنیاوی مقصد کے لیے نہیں بلکہ اللہ کی رضا اور رسول کی دعا کا ذریعہ سمجھ کر کرتے تھے۔
اللہ تعالیٰ نے ان کے بارے میں فرمایا کہ وہ اللہ کی رحمت میں داخل کیے جائیں گے یعنی جنت کے حق دار ہوں گے۔
2025-07-13 13:32:15
4
hamza :
yahan py dehati kin logon ko kaha gya hai please mujhy bta den
please 🙏
2025-07-20 22:27:43
4
Marium Khan :
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ
2025-07-11 04:56:19
62
Khalid4078 :
🌸🌸صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم🌸🌸
2025-07-07 14:49:27
81
malik :
Dehati log means rasool pAk saw k zamany my jo baddu thy un ki bat horhi ha
اور بعض اہل دیہات میں ایسے بھی ہیں جو اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں اور جو کچھ خرچ کرتے ہیں اس کو عنداللہ قرب حاصل ہونے کا ذریعہ اور رسول کی دعا کا ذریعہ بناتے ہیں، یاد رکھو کہ ان کا یہ خرچ کرنا بیشک ان کے لیے موجب قربت ہے، ان کو اللہ تعالیٰ ضرور اپنی رحمت میں داخل کرے گا۔ اللہ تعالیٰ بڑی مغفرت واﻻ بڑی رحمت واﻻ ہے
AlQuran 99
2025-07-11 09:14:02
6
shaina :
So true ❤️
2025-07-11 05:08:16
5
Moazzam Bajwa :
Beshak ❤❤❤
2025-07-09 08:20:07
6
To see more videos from user @mazhar_editx_, please go to the Tikwm
homepage.